دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم

اسلام آبا د(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے لڑکیوں کو مبینہ طور پر دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈالنے کا حکم دے دیا۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں خاتون خوش بخت عرف صوفیہ مزید پڑھیں

اپوزیشن کاپارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)پارلیمنٹ میں متحدہ اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے بلائی جانے والی پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی کی اِن۔کیمرہ بریفنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔متحدہ اپوزیشن کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا   کہ مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس’ظاہر جعفر کے ذہنی مریض ہونے کی درخواست دائر

اسلام آباد(صباح نیوز)نورمقدم قتل کیس میں ملزم ظاہرجعفرکے ذہنی مریض ہونے کی درخواست دائرکردی گئی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں نورمقدم قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج عطا ربانی نے کیس کی سماعت کی۔ نورمقدم کیس مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ،وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ اور وزیراعلی بلوچستان کی ملاقات ہوئی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے ملاقات کی مزید پڑھیں

مالی سال کے پہلے 5ماہ میں27فیصد برآمدات بڑھیں ، رزاق داؤد

اسلام آباد(صباح نیوز)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ مالی سال کے پہلے 5ماہ میں27فیصد برآمدات بڑھیں۔ ا پنے ایک بیان میں عبدالرزاق دائود نے کہا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5ماہ میں برآمدات میں27فیصد کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا پی اے سی کے حکومتی اراکین کی فہرست پر نظرثانی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کے حکومتی اراکین کی فہرست پر نظرثانی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اراکین کی تفصیلات طلب کر مزید پڑھیں

منی بجٹ آنا باقی ہے، تباہی سرکار کو عوامی مشکلات کا اندازہ ہی نہیں،شیری رحمان

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی لیڈر اور سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کی چیئرپرسن شیری رحمان نے کہا ہے کہ منی بجٹ آنا باقی ہے، تباہی سرکار کو عوام کی مشکلات کا کوئی اندازہ مزید پڑھیں

حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا، پرویز رشید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو نہیں دیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ حکومت نے سیلز ٹیکس اور لیوی بڑھا مزید پڑھیں

معذور آرٹسٹ عمر جرال کا وزیر اعظم کو اپنے ہاتھوں سے بنی پوٹریٹ کا تحفہ

اسلام آباد(صباح نیوز) معذور آرٹسٹ عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کئے ، جس کی عمران خان نے تعریف کی۔ وزیراعظم عمران خان سے دماغ کے فالج میں مبتلا آرٹسٹ عمر جرال مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس چھ دسمبر کو طلب

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس چھ دسمبر کو طلب کر لیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اجلاس کی صدارت کریں گے۔ مشیر قومی سلامتی معید یوسف نیشنل سکیورٹی پالیسی پر بریفنگ دیں گے۔ چاروں وزرائے مزید پڑھیں