اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کرونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈی ایچ او اسلام آباد نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

حکومت نے عوام کی فلاح وبہبودکیلئے مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کئے:نورالحق قادری

اسلا م آباد(صباح نیوز)مذہبی امور کے وزیر ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف ترقیاتی منصوبے شروع کئے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت نیا پاکستان ہاؤسنگ مزید پڑھیں

مٹھی بھر دہشت گرد وں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے، پرویز خٹک

نوشہرہ (صباح نیوز)وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دھشت گرد وں کو ملک کا امن تباہ نہیں کرنے دیں گے۔سیکورٹی پالیسی کی منظوری پاکستان میں امن و امان کی ضامن ہے۔افواج اور سیکورٹی ادارے دھشت گردی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ میں این آر او کا کراوڈ بیٹھا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان  نے کہاہے کہ بدقسمتی سے پارلیمنٹ میں اپوزیشن بولنے نہیں دیتی، ایوان میں این آر او کا کراوڈ بیٹھا ہوا ہے وہاں بات نہیں کرسکتا۔مہنگائی وہ ایک چیز ہے جو کئی مرتبہ مجھے راتوں مزید پڑھیں

پاکستان نے 6 ماہ کی سب سے زیادہ  آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں،فیصل جاوید

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے 6 ماہ کے عرصے کی سب سے زیادہ آئی ٹی برآمدات عبور کر لیں۔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما و مزید پڑھیں

ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر غلام نبی نوشہری کی اہلیہ اسلام آباد میں سپرد خاک

اسلام آباد (صباح نیوز)ڈائریکٹر امور خارجہ جماعت اسلامی مقبوضہ کشمیر و مرکزی نائب امیر غلام نبی نوشہری کی اہلیہ کو اسلام آباد میں سپرد خاک کردیا گیا ، نماز جنازہ مرکز جماعت اسلامی آزاد کشمیر میںامیر جماعت اسلامی ڈاکٹر خالد مزید پڑھیں

عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلومبرگ اور اکانومسٹ جیسی عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا ہے۔ وزیراعظم کا شوکت ترین سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، کورونا میں مبتلا ہونے کے باعث مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، آئندہ عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کیلئے چھ بینچ تشکیل

اسلام آباد (صباح نیوز) سپریم کورٹ نے آئندہ  عدالتی ہفتے کے دوران اہم مقدمات کی سماعت کیلئے  بینچ تشکیل دے دیئے ہیں ۔ عدالت کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس نے سوموار سے شروع ہونے والے مزید پڑھیں

جج کو اللہ تعالیٰ ،آئین کا ڈر ہونا چاہئے،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

لاہور (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے تیسرے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جج کو اللہ تعالیٰ کی ذات اورآئین کا ڈر ہونا چاہئے ۔ ہماری زندگیاں ایک ہی مقصد کے تحت گزرتی ہیں۔ مزید پڑھیں

عالمی برادری افغانوں کی امداد فراہم کرے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عالمی برادری مزید پڑھیں