ٹونگامیں پہلاکوروناکیس سامنے آگیا

نکوآلوفا(صباح نیوز)نیوزی لینڈ کے قریب واقع ملک ٹونگا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا۔نیوزی لینڈ سے ٹونگا واپس آنے والے ایک شخص میں قرنطینہ کے دوران انفیکشن پایا گیا۔ انتظامیہ نے کہا کہ متاثرہ شخص کواکتوبر میں مکمل ویکسین مزید پڑھیں

اسلام آباد، ڈینگی وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید ایک شخص انتقال کر گیا۔اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)زعیم ضیا کے مطابق رواں سال  اسلام آباد میں ڈینگی سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 13 تک مزید پڑھیں

کورونا وائرس،ملک بھر میں مزید11افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے ملک بھر میں مزید11مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28449تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس کے733نئے مزید پڑھیں

این سی او سی کا60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں سے پابندیاں اٹھانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)نے کورونا ویکسی نیشن میں کارکردگی دکھانے والے شہروں میں معاملات زندگی درجہ بدرجہ معمول پر لانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 60 فیصد ویکسی نیشن والے شہروں مزید پڑھیں

پنجاب میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 4 افراد جاں بحق

لاہور(صباح نیوز) گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران پنجاب میں مزید 4 افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا اور سندھ میں حالات بگڑنے لگے، اموات اور کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد بڑھ گئی۔ مزید پڑھیں

چارکروڑلوگوں کو مکمل ویکسین لگائی گئی،اسد عمر

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور نیشنل کمانڈاینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چارکروڑلوگوں کو مکمل ویکسین لگائی گئی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر بیان میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: کورونا نے ایک اور جان لے لی،ہلاکتوں کی تعداد4432 تک پہنچ گئی 

سرینگر:مقبوضہ جموں و کشمیر میں دودنوں بعد ایک اور شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا۔ متوفین کی مجموعی تعداد 4432 تک پہنچ گئی ۔ اس سے قبل 26اکتوبر کووادی میں ایک شخص کورونا وائرس سے فوت ہوگیا تھا۔ اس دوران مزید پڑھیں

چھاتی کے کینسر کے حوالے سے آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے،ثمینہ علوی

اسلام آباد (صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے کہا ہے کہ چھاتی کے کینسر کے حوالہ سے مزید آگاہی پھیلانے کی ضرورت ہے ،ڈاکٹرز کہتے ہیں کہ سب سے زیاد ہ جو کینسر کے مریض ہسپتالوں میں آرہے ہیں مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی کا احتجاج، گوجرانوالہ سے وزیر آباداورراولپنڈی میں تعلیمی ادارے بند

گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر کالعدم ٹی ایل پی کے مظاہرین کے احتجاج کے سبب جمعہ کو پورے شہر میں کاروباری سرگرمیاں معطل اور دکانیں بند جبکہ گوجرانوالہ سے وزیر آباد تک تمام سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

کورونا وائرس:ملک بھر میں 17افراد دم توڑ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں 17مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28431تک پہنچ گئی جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں