ڈاکٹر غلام نبی فائی کایونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرکا دورہ ،تنازعہ کشمیر کے حوالے سے تقریب میں شرکت

مظفر آباد (صباح نیوز)معروف کشمیری رہنمااور واشنگٹن میں قائم ورلڈ کشمیر اویئرنس فورم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر غلام نبی فائی نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیرکا دورہ کیا اورتنازعہ کشمیر کے حوالے سے یونیورسٹی میں منعقدہ ایک تقریب میں مزید پڑھیں

پولیو مہم میں ناقص کاکرکردگی دکھانے والے افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے گا” خضر افضال

لاہور(صباح نیوز)پنجاب کے تمام اضلاع جہاں حال ہی میں انسداد پولیو مہم کا انعقاد کیا گیا ہے مہم کے کوائف کا تفصیلی جائزہ لیں اور بری کارکردگی دکھانے والے افسران کی جوابدہی کریں- یہ ہدایات پنجاب پولیو پروگرام سربراہ خضر مزید پڑھیں

وزیراعظم سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عالمی شراکت داروں کے تعاون اور ملکی اداروں کی انتھک محنت سے پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے سے پولیو کے مکمل خاتمے مزید پڑھیں

آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)آئندہ 4 سال کیلئے ملک میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف منگل کو تعلیمی ایمرجنسی کا باضابطہ اعلان کریں گے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں عالمی زوالوجی کانفرنس میں پانچ سوسے زائد تحقیقی مقالے پیش

مظفر آباد(صباح نیوز)آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں منعقد ہونے والی تین روزہ عالمی پاکستان کانگرس آف زوالوجی کامیابی سے اختتام پزیر۔بیالیسویں (42nd) پاکستان کانگرس آف زوالوجی کا مقصد دنیا کے مختلف حصوں سے آئے محققین کو ایک دوسرے کے تجربات سے مزید پڑھیں

لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے

 لاہور(صباح نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغازکل سے ہوگا۔ لاہور بورڈ حکام کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدواران شرکت کر رہے ہیں، پہلے روز 6 مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر میں، ایم فل وپی ایچ ڈی پروگرامز کی بروقت تکمیل کے لیے پالیسی منظور

مظفر آباد(صباح نیوز) آزادجموں وکشمیر یونیورسٹی مظفرآباد نے اپنے ایم فل،ایم ایس وپی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز کے سکالرز کے تحقیقی مقالہ جات کو غیرضروری تاخیر سے بچانے اور ان کی بروقت تکمیل کے لیے نئی پالیسی کی منظوری دے مزید پڑھیں

پشاور میں کورونا وائرس کا نیا ویرینٹ جے این ون سامنے آگیا، ایک ہفتے میں 9 پازیٹو کیسز رپورٹ

پشاور (صباح نیوز)خیبرپختونخوا میں ایک ہفتے کے دوران کورونا وائرس کے نئے ویرئینٹ جے این ون سمیت 9 پازیٹو کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت نے اس حوالے سے بتایا کہ تمام پازیٹو کیسز کا تعلق پشاور سے ہے، متاثرہ افراد مزید پڑھیں

کراچی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا ۔سیکرٹری جنرل پیڈیٹرک ایسوسی ایشن ڈاکٹر خالد شفیع کے مطابق خسرے کا شمار جان لیوا بیماریوں میں ہوتا ہے، خسرہ ایک بچے سے دوسرے بچے میں فوری منتقل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں