کھلاڑی کا کیا کرنا ہے؟ … تحریر : سہیل وڑائچ

مجھے کھلاڑی خان کے انداز سیاست اور جمہوری شعور سے کبھی اتفاق نہیں رہا، وہ کبھی دلی طور پر میڈیا کی آزادی، انسانی حقوق کی آزادی اور عورتوں کے حقوق کے قائل نہیں رہے، وہ اختلاف برداشت نہیں کرتے، اپوزیشن مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع یا فلسطینی غزہ … تحریر : سلیم صافی

قتل عام کی متعدد اقسام ہوتی ہیں۔ جسمانی قتل عام، معاشی قتل عام اور معاشرتی قتل عام وغیرہ۔ بدقسمتی سے پاکستان کے پختونخوا اور بالخصوص قبائلی اضلاع نے گذشتہ چند دہائیوں میں باری باری قتل عام کی ان مختلف اقسام مزید پڑھیں

نایاب رپورٹ میں دلفگار اِنکشافات : تحریر الطاف حسن قریشی

پیرپور رِپورٹ میں یہ انکشاف بھی کیا گیا تھا کہ کانگریسی رہنما آئے دن اعلان کرتے رہتے ہیں کہ وہ غریبوں کے مفادات کا خیال رکھتے ہیں، لیکن ہماری تحقیقات کے دوران ثبوتوں کے ساتھ یہ حقیقت ہمارے سامنے آئی مزید پڑھیں

معاشی اور سیاسی بحران کون سمیٹے گا؟ : تحریر کشور ناہید

مہنگائی سے سارا یورپ بھی اکتایا ہوا ہے۔ فرانس میں خواتین نے تحریک شروع کی ہے کہ ہر گھر میں جو کپڑے، برتن، فرنیچر اور کھانے، پرانے یا فالتو ہوں وہ گھر کے باہر رکھ کر فروخت کردیئے جائیں۔ یہ مزید پڑھیں

زہر آلود بیج، زہریلا پھل : تحریر حفیظ اللہ نیازی

میں ایک بدقسمت پاکستانی، مثبت سوچ سے یکسر محروم، وطنِ عزیز کے پُر خطر مستقبل بارے انجانے خوف، وسوسے، خدشات گھائل کر چکے ہیں۔ تکلیف، ’’متاع دین و دانش و دنیا لٹ جانے کی نہیں‘‘، پژمردگی کہ ’’احساس زیاں جاتا مزید پڑھیں