اس دنیا کو تجاہلِ عارفانہ نے مارا ہے۔۔۔تحریر: وسعت اللہ خان

اسلام آباد میں افغانستان سے متعلق ستاون ملکی اسلامی کانفرنس کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں بیس رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ امریکا، چین، روس، یورپی یونین اور اقوامِ متحدہ نے علامتی سفارتی شرکت کی۔ مزید پڑھیں

خواجہ آصف اگر گستاخی نہ سمجھیں۔۔۔تحریر انصار عباسی

چھ6 جولائی 2020 کو میری ایک ایکسکلوزیو خبر جنگ اور دی نیوز میں شائع ہوئی۔ خبر کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس: کشکول قبیلے کا ریشتاغ۔۔۔تحریر: وجاہت مسعود

پڑھنے والوں میں ایسے صاحبان علم کی کمی نہیں جو یہ عنوان پڑھ کر چونک اٹھیں گے۔ سیالکوٹ کے جوہر بے آب ایل ایل بی مدظلہ سے تو کچھ بعید نہیں کہ انسائیکلوپیڈیا کی کرم خوردہ جلد نکال کر یہ مزید پڑھیں

یونیورسٹیاں۔جہل کے لشکر۔۔۔۔تحریر محمود شام

آج اتوار ہے۔ اپنے مستقبل سے تبادلۂ خیال کا دن۔ اپنے بیٹوں بیٹیوں۔ پوتوں پوتیوں نواسوں نواسیوں کے سوالات کے جواب دینے کا یوم۔ ان سب نے ایک سوال کرکے مجھے لاجواب کر رکھا ہے کہ ملک میں اتنی یونیورسٹیاں مزید پڑھیں

گوادر: قوم پرست قیادت کا ٹوٹتا طلسم (آخری قسط)۔۔۔تحریر:اوریامقبول جان

گوادروہ ساحلی علاقہ ہے جسے مکران کے گچکی سرداروں نے امانت کے طور پر عمّان کے شہزادے سعید کو اس وقت واپسی کی شرط پر بخش دیا تھا جب وہ اقتدار کی کشمکش میں جلا وطن تھا۔ جب یہ گوادر1958ء مزید پڑھیں