حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں میں انھیں 1995سے جانتا ہوں اور میرے ان کے ساتھ فیملی ٹرمز ہیں ان کا ایک ہی بیٹا ہے اور یہ وکیل ہے میں اسے بھی پندرہ برس سے جانتا ہوں۔ حافظ صاحب دین مزید پڑھیں
ہم کتنے خوش قسمت ہیں کہ آئندہ 5سال کی میعاد کے لیے حکومتیں شعبان المعظم کے آخری دنوں میں اپنا وجود پارہی ہیں۔ پھر یہ سلسلہ رمضان کے مبارک اور مقدس ایّام میں بھی جاری رہے گا۔ ہم ظاہر کریں مزید پڑھیں
قیام پاکستان کے فوراً بعد تاریخ نویسی نے بٹوارے کے تناظر میں خاص اہمیت حاصل کر لی تھی۔ یہ محض زمین پر کھینچی گئی لکیر یا مالی اور عسکری اثاثوں کی تقسیم کا سوال نہیں تھا۔ دونوں نوآزاد ممالک کو مزید پڑھیں
شاید کسی کو بھی اس حقیقت سے انکار نہ ہو کہ ہلڑ بازی، گالیاں، طعنے، نعرے بازی، جذباتیت اور انتہا پسندی سے مسائل حل نہیں ہوسکتے۔ سیاستدانوں نے اپنا کافی ٹھٹھا اڑوا لیا اب بحرانوں کے قابل عمل اور سب مزید پڑھیں
ہمارے تعلیمی دور میں 100 میں سے 33 نمبر لینے والا پاس ہوتا تھا۔ 30 نمبر لینے والے کو استاد تین نمبر رعایتی دے کر 33 پورے کر دیتے تھے اور نالائق طالب علم بھی پاس ہوجاتا تھا۔ نیشنل کالج مزید پڑھیں
بونا پارٹ ازم کسی بھی سول یا ملٹری ڈکٹیٹر کے آمرانہ طرز حکومت کو کہا جاتا ہے جس میں اس نے اپنے شخصی اقدامات کے تحفظ کے لیے مصنوعی اور بے اختیار جمہوری ادارے قائم کئے ہوتے ہیں پاکستان میں مزید پڑھیں
ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت سے زیادہ وفاداری تلاش کرتے ہیں یہ آج بھی تیرا بندہ اور میرا بندہ سے باہر نہیں نکل سکے اور یہ اس سوچ کی وجہ سے آزاد لوگوں کو مزید پڑھیں
نئے انتخابات کے بعد حکومتیں بننے کا عمل اب مکمل ہونے جا رہا ہے۔ دو صوبوں میں حکومتیں بن گئی ہیں۔باقی دو صوبوں میں بننے جا رہی ہیں۔مرکز میں بھی حکومت بننے میں بظاہر کوئی رکاوٹ نہیں ہے بلکہ اب مزید پڑھیں
2011 میں بھی کرکٹ ورلڈ کپ کے دوران وزیر اعظم منموہن سنگھ نے اپنے پاکستانی ہم منصب یوسف رضا گیلانی کو صوبہ پنجاب کے موہالی میں اپنے ساتھ میچ دیکھنے کی دعوت دی۔ اس سے تعلقات میں نسبتا بہتری آئی، مزید پڑھیں
کہانی 2018 سے نہیں، 1985 سے شروع ہوتی ہے۔ جب ڈالر صرف 16روپے کا تھا۔ انڈیا میں 12 روپے کا تھا۔ فرق صرف 4روپے کا تھا۔ آج انڈیا میں ڈالر 82 روپے کا ہے اور ہمارے ہاں 280 روپے کا۔ مزید پڑھیں