کتابیں اتنی تعداد میں آتی ہیں کہ کچھ تو کھولی بھی نہیں جاسکتیں مگر کچھ ایسی ہیں کہ تمام تر مصروفیات کے باوجود وہ اپنی جانب کھینچ لیتی ہیں۔ پچھلے چند مہینوں میں جو کتابیں پڑھ سکا، ان میں جناب مزید پڑھیں
بھارت میں جلد ہی عام انتخابات کابگل بجنے والا ہے ۔امید ہے کہ اپریل اور مئی میں کئی مرحلوں میں ان کو مکمل کیا جائیگا۔ ویسے تو حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) ہمیشہ ہی انتخابی مزید پڑھیں
پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں عام انسانوں کی بے پناہ اکثریت اپنے حکمرانوں سے اکتاچکی ہے۔ مذکورہ اکتاہٹ کے برجستہ اور مسلسل اظہار کیلئے ٹویٹر اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارم بھی میسر ہیں۔اس کے علاوہ نیٹ فلیکس جیسی سٹریم مزید پڑھیں
قابل اجمیری اگست 1931 میں راجستھان کے قصبہ اجمیر میں پیدا ہوئے۔ بچپن درگاہ خواجہ معین الدین چشتی کے نواح میں گزرا۔ گوش سماعت کی تربیت کا سامان موجود تھا۔ فہم سخن کے مقامات طے کر رہے تھے کہ ملک مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سیاسی طور پر ایک دوسرے کی ضد ہیں لہذا اگر کوئی اس غلط فہمی میں مبتلا ہے کہ یہ مستقل اتحاد کسی جمہوری اصولوں کی بنیاد پر قائم ہوا مزید پڑھیں
سیاست کا مقابلہ طاقت سے نہیں سیاست سے ہی ہو سکتا ہے، طاقت جتنی بھی استعمال کر لی جائے اس سے کسی کی سیاست کو دبایا یا ختم نہیں کیا جا سکتا۔ اس اصول کی کار فرمائی ہم بھٹو، ضیا مزید پڑھیں
بھارت میں فسطائی مودی حکومت نے عام انتخابات سے چند ہفتے قبل 2019میں منظور کردہ متنازعہ شہریت ترمیمی بل CAA کونافذ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔متنازعہ شہریت ترمیمی قانون CAA ایک ایسے وقت میں بھارت میں نافذ کیاگیا ہے مزید پڑھیں
یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس اٹلی کا خوبصورت قابل دید اور رومانوی شہر ہے یہ شہر صدیوں سے پانی میں ڈوبا ہوا ہے نہریں شہر کی گلیاں ہیں اور موٹر بوٹس اور گنڈولے مزید پڑھیں
برطانوی مسلم کونسل کے سینٹر آف میڈیا مانیٹرنگ نے سات مقامی اور تین بین الاقوامی نشریاتی اداروں کے ایک لاکھ اسی ہزار ویڈیو کلپس اور اٹھائیس میڈیا ویب سائٹس کے چھبیس ہزار خبری مضامین کی چھان پھٹک کے بعد ایک مزید پڑھیں
تقریبا تین برس قبل صحافیوں کے نگہبانوں نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو لیک کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلی پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی مزید پڑھیں