وافر ذخیرہ موجود ہونے کے باوجو ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے،اوگرا

اسلام آباد (صباح نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا) کے ترجمان  عمران غزنوی نے کہا ہے کہ ایل پی جی مالیکیولز کا ملک میں وافر ذخیرہ موجود ہونے کے باوجود ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ غیر قانونی ہے۔ مزید پڑھیں

موجودہ مالی سال مشکل ہوگا،آ ئی ایم ایف پروگرام ناگزیر ہے، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف پروگرام کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ مالی سال مشکل ہوگا، پاکستان آئی ایم ایف سے اہم مذاکرات کیلئے جلد رسمی درخواست کرے گا، کوئی مزید پڑھیں

رمضان المبارک سے قبل اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

 اسلام آباد ،کراچی ،کوئٹہ (صباح نیوز)رمضان المبارک سے قبل مہنگائی کا طوفان آ گیا ، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے کے باعث تاجروں نے حکومتی پرائس لسٹ کو ہوا میں اڑا دیا مزید پڑھیں

صنعت کاروں کافرٹیلائزرز پلانٹس کیلئے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 200فیصد اضافے پرتشویش

کراچی (صباح نیوز): حکومت فرٹیلائزرز پلانٹس کے درمیان گیس کی امتیازی قیمت ختم کرکے، نئی سرمایہ کاری کوفروغ اور فرٹیلائزرز پلانٹس کے موئثرآپریشنز کے ذریعے کسانوں کیلئے یوریا کی دستیابی کو یقینی بناسکتی ہے۔اینگرو فرٹیلائزرز کے چیف فنانشل آفیسر علی مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال 2024 کے لیے زکوة کا نصاب ایک لاکھ 35 ہزار 179 روپے

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے رواں برس کے لیے زکوۃ کا نصاب جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق سیونگ اکاؤنٹ میں کم از کم ایک لاکھ  35 ہزار 179 روپے رکھنے والوں سے زکوۃ منہا کی جائے گی۔وزارت مزید پڑھیں