اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید

کراچی (صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تردید کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پلاسٹک( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے جرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)  حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں ماہانہ ، مزید پڑھیں

حکومت نے این ایف سی فارمولے میں تبدیلی کا آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی)ایوارڈ کے فارمولے میں تبدیلی کا عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا مطالبہ مسترد کردیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبوں کے مزید پڑھیں

معیشت کی ترقی کیلئے آئندہ پانچ سال کا معاشی روڈ میپ پیش

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملکی معیشت کی ترقی کیلئے 5 سالہ معاشی روڈمیپ پر اعلی سطح کا  جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ملکی معیشت کی ترقی کیلئے آئندہ پانچ سال کا معاشی روڈمیپ پیش مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج میں 1015پوائنٹس کی تیزی، 65 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

  کراچی(صباح نیوز) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی۔ایس آئی ایف سی اجلاس سے وابستہ مثبت توقعات، آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کے ساتھ جائزہ لیے جانے کے بعد قرض کی آخری قسط کے مزید پڑھیں

بہت سے ادارے نجکاری کے مختلف مراحل میں ہیں، عبدالعلیم خان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بہت سے ادارے نجکاری کے مختلف مراحل میں ہیں،پی آئی اے نجکاری کی سب سے ایڈوانس اسٹیج پر ہے۔ وفاقی وزیرعبدالعلیم خان نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا ٹاک کرتے ہوئے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیرصدارت سی پیک کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس سمرا اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔ حکام کی جانب مزید پڑھیں

اسلام آباد اورلاہور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر عام شہر ی رعایتی نرخوں پر اشیا خریدنے سے محروم

اسلام آباد /لاہور(صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورلاہور میں یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیا صرف بینظیر انکم سپورٹ اور احساس پروگرام پر دئیے جانے کے باعث عام شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ عام شہری رجسٹرڈ نہ ہونے کے مزید پڑھیں