پاکستان اور سعودی عرب کا تیل و گیس ، تعمیرات ، فوڈ اینڈ ایگریکلچر میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب نے تیل و گیس ، تعمیرات ، فوڈ اینڈ ایگریکلچر میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ سعودی وزرا مزید پڑھیں

پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھجور کی کاشت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

ابوظہبی (صباح نیوز)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کردیئے ،جس کا مقصد کھجور کی کاشت اور متعلقہ صنعت کے مختلف پہلوئوں کی ترقی سے متعلق زرعی اختراعات اور تحقیق کو فروغ دینا ہے۔ابوظہبی میں مزید پڑھیں

پاکستان کا یورو بانڈ پر منافع سمیت دیگرادائیگی کا فیصلہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے اپریل2024میں 1ارب ڈالر کے یورو بانڈ کی مدت مکمل ہونے پر عالمی سرمایہ کاروں کو  منافع سمیت اس کی ادائیگی کا فیصلہ  کرلیا جبکہ جون2024میں چینی بینک کو واجب الادا1ارب ڈالر کا کمرشل قرض واپس مزید پڑھیں

سیاسی بحران ،پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے11ارب31کروڑ21لاکھ ڈالر کے قرض کا اجرا التوا کا شکار

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان میں عام انتخابات میں تاخیر اور عام انتخابات کے بعد بھی سیاسی بحران برقرار رہنے بلکہ اس میں مذید شدت آنے کے سبب پاکستان کو عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے11ارب31کروڑ21لاکھ ڈالر مالیت کے قرض کا مزید پڑھیں

اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت

 اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی اور چاول عام مارکیٹ سے مہنگے داموں فروخت ہونے لگے۔ دستاویزات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 2840روپے میں جبکہ عام مارکیٹ میں 20کلو آٹا 2792روپے مزید پڑھیں

کابینہ کمیٹی نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کی تکمیل کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی توانائی کمیٹی نے پاک ۔ ایران گیس پائپ منصوبے کے تحت 80 کلومیٹر پائپ لائن تعمیر کرنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیر توانائی محمد علی کی زیر صدارت کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس مزید پڑھیں