تیل کی پیداوار میں کٹوتی کو مزید 3 ماہ تک توسیع دینے کا اعلان

ریاض ،کویت سٹی (صباح نیوز)سعودی عرب، الجزائراور کویت نے تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی کو مزید 3 ماہ تک توسیع دینے کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق پٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (اوپیک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول طلب کرلیا

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔وزارت نجکاری ضروری اقدامات کے بعد آئندہ دوہ روز میں شیڈول پیش کرے۔ وزیراعظم نے سختی سے مزید پڑھیں

آلو کی پیداوار: پاکستان 10 بڑے ممالک میں شامل ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز)رواں برس پاکستان نے آلو کی بہترین پیداوار حاصل کی ہے، جس کے بعد پاکستان آلو کاشت کرنے والے 10 بڑے ملکوں کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرعی ماہرین اور مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں 2700روپے فی تولہ اضافہ

کراچی (صباح نیوز)سونے کی قیمت میں 2700روپے فی تولہ اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط تولہ قیمت 2700 روپے بڑھ کر 2لاکھ 23ہزار 900روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 2315روپے اضافے سے 1لاکھ مزید پڑھیں

حکومت کا 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف سے رجوع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت پاکستان نے 6 سے 8 ارب ڈالرز کے نئے پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف)سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

ایف بی آر نے برآمدکنندگان کے تمام تصدیق شدہ ریفنڈز جاری کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے برآمد کنندگان کے 3 مارچ 2024 تک کے 65 ارب روپے کے تمام واجب الادا ریفنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ وزیراعظم محمد شہباز مزید پڑھیں

وزیراعظم کاروباری برادری کے لئے اچھا ماحول فراہم کریں،پاکستان بزنس فورم

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان بزنس فورم نے کہا ہے کہ  وزیراعظم کاروباری برادری کو اچھا ماحول فراہم کریں، انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتوں کو پختگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے ۔ پی بی ایف کے صدر خواجہ محبوب الرحمن، نائب مزید پڑھیں

وزارت خزانہ نے نئی حکومت کیلئے روڈ میپ وضع کر دیا،ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر تے ہوئے نئی منتخب حکومت کے لیے روڈ میپ وضع کر دیا۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں آئی ایم ایف کے ساتھ آخری اقتصادی جائزہ مکمل کرنے مزید پڑھیں