ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کو مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف سطح معاہدے کے بعد اہم پیش رفت ہوئی ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے بھی پاکستان کی مالی معاونت جاری رکھنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

اوگرا نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لئے ایل این جی مہنگی کردی

اسلام آباد (صباح نیوز)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کے لئے ایل این جی مہنگی کردی۔ایل این جی کی قیمت میں 0.32 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک اضافہ کردیا گیا اور اس مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی (صباح نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے پالیسی ریٹ (شرح سود) کو 22 فیصدپر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک سے جاری اعلامیہ کے مطابق اپنے پیر کے اجلاس میں اس فیصلے مزید پڑھیں

تجارتی خسارے میں 30فیصد کمی، برآمدات میں 9.1فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلا م آباد(صباح نیوز)ملک کے تجارتی خسارے میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر30فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، جاری مالی سال کے دوران ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر9.1فیصد کا اضافہ جبکہ درآمدات میں سالانہ بنیادوں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی سے امریکی سفیر کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات، اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے پر مبارکباد دی

اسلام آباد(صباح نیوز) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔ امریکی سفیر نے سردار مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک کی پلاسٹک نوٹوں کے اجرا کی تردید

کراچی (صباح نیوز) اسٹیٹ بینک نے پلاسٹک کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی تردید کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق  پلاسٹک( پولیمر) نوٹوں کی سیریز کے جرا سے متعلق مختلف نیوز چینلز اور سوشل میڈیا مزید پڑھیں

حکومت کی آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(صباح نیوز)  حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یکم جولائی سے مزید اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں میں ماہانہ ، مزید پڑھیں