اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بیرونی سرمایہ کاری کے حوالے سے اہم جائزہ اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت خلیجی ممالک سے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی آئندہ پانچ سالوں میں ملکی برآمدات دو گنا کرنے کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی ۔ وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت برآمدی شعبے کی ترقی پر اعلی سطح اجلاس اسلام مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں 500روپے فی تولہ کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط تولہ سونے کی قیمت 500روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2لاکھ 37ہزار 100روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ ومحصولات محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نجی شعبے کے سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول کی فراہمی اور مالیاتی امور میں شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے میں پرعزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک نے کہاہے کہ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم ہے ۔سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیاہے کہ اسٹیٹ بینک ذخائر 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے ترجمان سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ مقامی ذخائرکم ہونے اور اخراجات بڑھنے سے گیس کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ترجمان نے بیان میں کہا کہ گیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی ، اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا چیلنج ذر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہے،فائیو ایز معیشت کے تمام شعبوں میں بہتری لانے کے لئے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کے لیے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عالمی بینک پاکستان کو 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پراجیکٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ رواں سال300 ملین ڈالرز کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کیے جائیں گے۔وزیر خزانہ محمداورنگزیب کی امریکی نشریاتی ادارے بلومبرگ سے گفتگو کرتے ہوئے بانڈز جاری کرنے سے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)وفاقی حکومت نے بجلی صارفین پر 967 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ آئندہ مالی سال کے لئے 6سرکاری بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لئے درخواستیں نیپرا میں مزید پڑھیں