واشنگٹن(صباح نیوز) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف مشن کا دورہ پاکستان مئی میں متوقع ہے ، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزیدگرنے کا امکان نہیں، مہنگائی کے دباؤ میں کمی مزید پڑھیں
سنگاپور(صباح نیوز)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کے سبب سپلائی پر بڑھتے خدشات کی وجہ سے بدھ کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے سی ای او تاون پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی محمد شہباز خان اور سی ای او وطین عدیل راشد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ڈیجیٹلائزیشن اور مزید پڑھیں
ساہیوال (صباح نیوز)پنجاب پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال کی وجہ سے پولٹری کی ترسیل مکمل طور پر بند ہو گئی۔برائلر مرغی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے گوشت والی دکانیں بند کر دی گئیں، پولٹری ٹریڈ مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب نے منگل کو انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کی ایم سی ٹی کی علاقائی نائب صدر ہیلا چیخروہو سے ملاقات کی۔واشنگٹن میں ہونی والی اس ملاقات میں وزیرخزانہ نے انہیں ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں سعودی سرمایہ کاری سے نہ صرف گہری قابل قدر شراکت داری کو تقویت ملے گی بلکہ یہ علاقائی امن و استحکام میں بھی اہم کردار ادا کرے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر منحصر ہوتی ہیں اور مشرق وسطی کی غیر یقینی صورتحال سے عالمی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھیں جس کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں نئی حکومت کے پہلے ہی ماہ بھارت سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وزارت تجارت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ مارچ 2024میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 48فیصد مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے پہلے روز تاریخ میں پہلی بار 70 ہزار 544 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر کو عید الفطر کی تعطیلات کے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق24قیراط تولہ قیمت 800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 47 ہزار 300روپے ہو گئی۔ ملک میں 10گرام مزید پڑھیں