کراچی(صباح نیوز)ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں مزید 2 ہزار 750 روپے اضافہ ہو گیا۔
کے مطابق اضافے کے بعد 24قیراط تولہ قیمت 2 لاکھ 28 ہزار 150 روپے ہوگئی ۔اسی طرح 10 گرام سونا بھی 2 ہزار 358 روپے مہنگا ہو گیا، جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 602 روپے ہوگئی۔