جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن (این آئی آر سی) جسٹس ریٹائرڈ شوکت عزیز صدیقی نے اپنا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سیکریٹری وزارت سمندر پار پاکستانیز ڈاکٹر ارشد محمود نے جسٹس (ر) شوکت عزیز مزید پڑھیں

رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں ملکی شرح نمو1.73 فیصدریکارڈ

اسلام آباد(صباح نیوز)رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی (اکتوبر تا دسمبر2024) کے دوران ملکی معیشت کی شرح نمو(جی ڈی پی) 1.73 فیصدریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ریکارڈ کی گئی 1.77 فیصد کے مقابلے مزید پڑھیں

حکومت موثر میڈیکل تعلیم کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میڈیکل ایجوکیشن پر کمیٹی کے 5ویں اجلاس کی صدارت کی۔اجلاس میں وفاقی وزیر صحت، وزیر مملکت صحت، ایس اے پی ایم طارق باجوہ، وفاقی سیکرٹری صحت، پی ایم مزید پڑھیں

سی ڈی اے ملازمین اور عوام کو بہتر صحت کی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،محمد علی رندھاوا

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کے ملازمین اور اسلام آباد کے عوام کو بہتر اور جدید صحت کی سہولیات کی  فراہمی سی ڈی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل آزادکشمیر کے ضلع باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

 مظفرآباد(صباح نیوز)وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کل آزادکشمیر کے ضلع باغ کا ایک روزہ دورہ کریں گے 2ارب کی لاگت سے دانش سکول سسٹم کی باغ برانچ کا سنگ بنیاد رکھاجائے گا۔ ان کے ہمراہ متوقع طور پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی  وزیر صحت مصطفی کمال سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی ۔برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ  نے کہاکہ حکومت شہباز شریف کی قیادت میں صحت کے شعبے کی بہتری کے لیے بہت متحرک ہے حکومت مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف علی زرداری کی کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت

 اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوئٹہ میں ڈبل روڈ پر پولیس موبائل کے قریب دھماکے کی مذمت کی ہے ، اپنے جاری بیان مں  صدر مملکت  نے دھماکے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،جعفر ایکسپریس و دیگر دہشتگردانہ حملوں کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان-امریکہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد اورخیبرپختونخوا میں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد ،پشاور(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز افغانستان ریجن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی ووٹرز کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں جس کے مطابق ملک بھر میں ووٹرز کی کل تعداد 13 کروڑ 34 لاکھ 17 ہزار 505 ہوگئی۔الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد میں ووٹرز کی مزید پڑھیں