خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز بل عمران خان کی اجازت کے بعد ہی منظور کیا جائے گا، تحریک انصاف

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ مائنز اینڈ منرلز بل بانی چیئرمین عمران خان کی اجازت کے بعد ہی خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں زیر بحث مزید پڑھیں

اسپیکر ایاز صادق کی سید یوسف رضا گیلانی کو انٹر-پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا بانی چیئرمین نامزد ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹر- پارلیمانی اسپیکرز کانفرنس (ISC) کا بانی چیئرمین نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اس موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے،محمد اورنگزیب

 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ  جولائی یا اس سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے ، تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کیلئے پروگرام مزید پڑھیں

محسن نقوی سے عمانی سفیر کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سلطنت عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان اور عمان کے درمیان تعلقات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے اسرائیل کیخلاف پوری قوم کوبیدار کیا،لیاقت بلوچ

  اسلام آباد (صباح  نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیکرٹری جنرل مِلی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے اسلام آباد میں مجلس اتحادِ اُمت کی فلسطین کانفرنس، 11 اپریل کے ملک گیر فلسطین یکجہتی پروگرامات کی تیاری کے انتظامی اجلاس اور لاہور مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو کیس سنگل سے ڈویژن بینچ منتقل نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویژن بینچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔عدالت نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر رکھنے مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ترقیاتی کام بروقت مکمل کرنے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے,محمد علی رندھاوا

 اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقدہ ہوا۔ اجلاس میں سی ڈی اے کے پارک انکلیو میں ابتک ہونے والے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ممبر انجنئیرنگ، ممبر مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کا وفد اسلام آباد میں سہ روزہ اوورسیز پاکستانی کنونشن میں شرکت کرے گا

پیرس(صباح نیوز)دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والے سہ روزہ اوورسیز پاکستانی کنونشن میں فرانس سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کا ایک اہم وفد شرکت کرے گا۔ اس وفد کی قیادت سنیر نائب صدر چیف کواڈنیٹر اورسیز بیرسٹر امجد ملک جنرل مزید پڑھیں