ژوب۔پولیس گاڑی پرمسلح افراد کی فائرنگ سے تین اہلکار شہید

ژوب(صباح نیوز)بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ژوب کے قریب گزشتہ رات پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور تین مزید پڑھیں

سیاسی انتشار کا مطلب عوام کو ریلیف دینے کے عمل کو متاثر کرنا ہے۔شہبازشریف

لندن(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سیاسی انتشار کا مطلب عوام کو ریلیف دینے کے عمل کو متاثر کرنا ہے،جلسوں کے لئے میدان بھرنے کی کوشش کرنے کی بجائے عوام کی معاشی حالت بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

 تل ابیب(صباح نیوز)اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا ہے۔آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے مزید پڑھیں

آزاد عدلیہ پر کسی صورت قدغن قبول نہیں کریں گے، بیرسٹر گوہر

لاہور(صباح نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ پر کسی صورت قدغن قبول نہیں کریں گے۔ راستہ نکالو، اگر ایسا نہیں کرو گے تو ملک تباہ ہو جائے گا۔لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے، بلاول ہاؤس میں کیک بھی کاٹا

کراچی ،اسلام آباد(صباح نیوز)پیپلزپارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 36 برس کے ہوگئے، سالگرہ بلاول ہاؤس میں منائی گئی،بلاول بھٹونے بی بی آصفہ بھٹواورفریال تالپور کے ہمراہ سالگرہ کا کیک کاٹا، سالگرہ کی تقریب میں وزیر اعلی مراد علی شاہ، سید مزید پڑھیں

کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے: فضل الرحمان

 ملتان(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ کسی کی گرفتاری کے حق میں نہیں ہوں، ان حالات سے عام آدمی متاثر ہو رہا ہے۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

سرکاری ملازمتوں میں سرکاری ملازمین کے بچوں کوترجیح دینا یا ان کے لئے کوٹہ مختص کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سرکاری ملازمتوں میں سرکاری ملازمین کے بچوں کوترجیح دینا یا ان کے لئے کوٹہ مختص کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے۔ ایسا کرنا میرٹ کی بنیاد مزید پڑھیں

 بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،آصف علی زرداری

اسلا م آباد (صباح نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیاں عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں ، اسرائیل نے فلسطین میں دہشت گردی کا بازار گرم کر مزید پڑھیں

پاکستان بات چیت سے خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر پختہ یقین رکھتا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بات چیت کے ذریعے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے پر پختہ یقین رکھتا ہے۔ امن کے عالمی دن کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عدالتی آئینی ترامیم میں بنیادی حقوق محدود اور فوج کے کردار میں اضافہ کیا گیا، فضل الرحمان

ملتان(صباح نیوز) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدلیہ میں آئینی ترامیم کا حکومتی مسودہ مل گیا مسودے میں بنیادی حقوق کا دائرہ کار محدود کرکے ملٹری کے کردار میں اضافہ کردیا گیا ہے مزید پڑھیں