دیامربھاشا ڈیم منصوبہ پر نظرثانی کریں، 2026تک مکمل ہونا چاہئے،شہبازشریف

چلاس(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم منصوبے کے مکمل ہونے کے وقت پر نظرثانی کریں اور اگر یہ 2029کی بجائے 2026یا2027میں مکمل ہوتا ہے تو یہ ایک معجزہ ہوگا اور یہ ہم کر مزید پڑھیں

حمزہ شہباز 197 ووٹ لے کر پنجاب کے وزیر اعلی منتخب ہوگئے

لاہور(صباح نیوز)پنجاب اسمبلی میں شدید ہنگامہ آرائی کے دوران ووٹنگ کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز 197 ووٹ حاصل کرکے پنجاب کے 21ویں وزیراعلی منتخب ہوگئے ہیں۔ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری نے ووٹنگ کا مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی(پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف قومی اسمبلی کے بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں،قبل ازیں راجہ پرویز اشرف نے اسپیکر کے عہدے کے لیے کاغذات نامزدگی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع مزید پڑھیں

پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈپرائس نے کہا ہے کہ پاک فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو عہدہ مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں سازش کا لفظ شامل نہیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(صباح نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے اعلامیے میں سازش کا لفظ شامل نہیں ہے، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، یہ سازش نہ پہلے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کا الیکشن فوری کرانے کیلئے حمزہ شہباز کی درخواست مسترد، وزیراعلی پنجاب کا الیکشن 16 اپریل کو ہی کرانے کا حکم

لاہور (صباح نیوز)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے وزیراعلی پنجاب کا الیکشن جلد کرانے کے لئے ن لیگ کے رہنما حمزہ شہباز کی درخواست مسترد کردی۔وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب جلد کرانے کی حمزہ شہباز کی درخواست پر مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(صباح نیوز)نومنتخب ہونے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے ملک کے 23ویں وزیراعظم کا حلف اٹھالیا ہے، ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں  قائم مقام صدرصادق سنجرانی  نے نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف سے حلف مزید پڑھیں

نومنتخب وزیراعظم کا عوام کو پہلا بڑا ریلیف

اسلا م آباد(صباح نیوز)نو منتخب وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے فوری طور پر قوم کو ریلیف دیتے  ہوئے کم سے کم اجرت کو 25 ہزار روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعدقومی مزید پڑھیں

نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف کا غیر ملکی خط پر پارلیمان کا ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کے 23 ویں نو منتخب وزیراعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مبینہ غیر ملکی خط کے حوالے سے پارلیمان کی سکیورٹی کمیٹی میں ان کیمرہ اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے

اسلا م آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو نیا قائد ایوان منتخب کرلیا ہے جس کے بعد شہباز شریف پاکستان کے نئے وزیراعظم منتخب ہوگئے، شہباز شریف کو ایوان میں 174 ووٹ ملے جس مزید پڑھیں