پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان نے رمضان کے مقدس مہینے میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض افواج کے ہاتھوں مزید تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کی مذمت کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان پر حملہ آور ہونے کی وجہ غیر قانونی فنڈنگ کے ناقابل تردید شواہد ہیں۔مریم نواز شریف

لاہور (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم یہ جان کے کہ امریکی خط ڈرامے کی وجہ عارف نقوی کے خلاف متوقع فیصلہ ہے کیونکہ وہ جس الزام میں پکڑا گیا ہے مزید پڑھیں

بیرونی سازش ثابت ہوگئی،سپریم کورٹ غیر ملکی مراسلے کی کھلی سماعت کرے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ دھمکی آمیز مراسلے پر سپریم کورٹ کی اوپن سماعت کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کارکنان کو دارالحکومت اسلام آباد میں مارچ کی تیاری کرنے کی مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان ، افغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ،3فوجی جوان شہید

راولپنڈی (صباح نیوز)شمالی وزیرستان میں سرحد پارافغانستان سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کے3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

ای سی ایل رولز میں ترمیم، عدم ثبوت پر 120 دن میں نام خارج ہوگا، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) کے رولز میں ترمیم کی گئی ہے، عدم ثبوت پر 120 دن میں نام خارج ہوگا اور اس کے تحت ساڑھے 3 ہزار لوگ مزید پڑھیں

امریکی مراسلے میں کسی غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے ، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی نے قراردیا ہے کہ امریکہ سے موصول ہونے والے مراسلے میں کسی غیر ملکی سازش کے ثبوت نہیں ملے ،سیکورٹی ایجنسیز نے بھی کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ انہیں کسی بیرونی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی صدر مملکت کو حمزہ شہباز کی حلف برداری کیلئے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو حمزہ شہباز کی حلف برداری کے لیے نمائندہ مقرر کرنے کی ہدایت کردی ۔ گزشتہ روز چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے حمزہ شہباز کی مزید پڑھیں

ضمیر کے مطابق جو آئین کے تحت درست لگتا ہے وہ فیصلہ کرتے ہیں،چیف جسٹس عمرعطابندیال

اسلام آباد (صباح نیوز) آئین کے آرٹیکل 63اے کی تشریح بھجوائے گئے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطابندیال نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ضمیر کے مطابق جو آئین کے تحت درست لگتا ہے مزید پڑھیں

لندن میں بلاول کی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات

لندن (صباح نیوز)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی اور ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ بلاول بھٹو سابق وزیراعظم سے ملاقات کیلیے اسٹین ہوپ مزید پڑھیں

عمران خان نے توشہ خانہ سے جتنا کمایا اتنا زندگی بھر نہیں کمایا، حساب دینا ہوگا،مریم اورنگ زیب

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے جتنا توشہ خانہ سے کمایا ، اتنا انہوں نے پوری زندگی میں نہیں کمایا تھا، وزیراعظم کی کرسی کو انھوں نے کاروبار  بنالیا  مزید پڑھیں