مدینہ،اسلام آباد(صباح نیوز) سعودی حکومت نے مسجد نبوی میں حکومتی وفد کیخلاف نعرے بازی پر کارروائی کرتے ہوئے متعدد پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد کی مسجد نبوی ۖ آمد پر گزشتہ روز کچھ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)روضہ رسول ۖ کی بے حرمتی پر وفاقی حکومت نے شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت سے مناسب کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ نے کہا کہ وزارت داخلہ سعودی حکومت سے ایک درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے 20سال بعد سود ی نظام معیشت کے خلاف دائرمقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے سود کے لئے سہولت کاری کرنے والے تمام قوانین اورشقوں کوغیرشرعی قراردے دیاہے اور حکومت کو سودی نظام کے مکمل مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بطور وفاقی وزیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقد ہونے والی پر وقار تقریب میں بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)حکومت پاکستان نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پاسپورٹ جاری کر دیا۔اسحاق ڈار کو پاسپورٹ پاکستان میں جاری کیا گیا ہے جو انہیں جلد لندن میں مل جائے گا۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں
پشاور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آزادی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے اور پوری قوم کو اپنے بچوں کے مستقبل اور ملک کی آزادی کے لئے گھروں سے نکلنا ہوگا۔ہمیں آزادی کی مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) جامعہ کراچی میں کامرس ڈیپارٹمنٹ کے قریب وین میں دھماکے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے، جس کے بعد گاڑی میں آگ لگ گئی۔ ، کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے عوام کو عید کا تحفہ دیتے ہوئے یکم مئی سے ملک بھرمیں بجلی لوڈ شیدنگ مکمل ختم کرنے کے ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو گرمیوں میں بجلی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی بحران مزید شدت اختیار کر گیا، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار969 میگاواٹ تک پہنچ گیا، بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ کی سطح پر برقرار ہے۔ پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف بڑی بولی دینے والے کیلئے بک رہا ہے۔ سپریم کورٹ میں غیرت کے نام پر قتل کے ملزم جناب مزید پڑھیں