پارلیمنٹرین کو بڑا ریلیف،اراکین پارلیمنٹ کو موٹروے ٹول ٹیکس سے استثنی دے دیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عوام مہنگائی اور طرح طرح کے ٹیکس میں پس رہے ہیں تو حکومت پا رلیمنٹرین کو نوازنے میں مصروف ہے، نیشنل ہائی وے کونسل نے پارلیمنٹرینز کو ٹول ٹیکس سے مستثنیٰ قرار دے دیا۔ نوٹیفکیشن  کے مطابق لاہور مزید پڑھیں

عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہیں توسامنے لائیں یہ ایکس، وائی زیڈ کیا ہوتے ہیں، یہ کیا اے بی سی پڑھنی شروع کردیتے ہو۔ مریم نواز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس کوئی ثبوت ہیں توسامنے لائیں یہ ایکس، وائی زیڈ کیا ہوتے ہیں، یہ کیا اے بی سی پڑھنی شروع کردیتے مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ، وفاقی شرعی عدالت میں سینیٹر مشتاق احمد، فرحت اللہ بابرسمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور

  اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی شرعی عدالت نے سینیٹر مشتاق احمدخان، فرحت اللہ بابر ، الماس بوبی سمیت مختلف افراد کی فریق بننے کی درخواستیں منظور کرلیں۔ آج وفاقی شرعی عدالت میں ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریوں میں بچے اور3 خواتین سمیت مزید12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد1559 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)سیلاب کی تباہ کاریوں میں بچے اور3 خواتین سمیت مزید12 افراد جاں بحق، مجموعی تعداد1559 تک پہنچ گئی۔  حالیہ بارشوں اور سیلاب سے  ہونے والے نقصانات کی  تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم سپرد خاک، تابوت سینٹ جارج چیپل کے نیچے شاہی والٹ میں اتارا گیا

لندن(صباح نیوز)ملکہ الزبتھ دوم کو سپردخاک کر دیا گیا، ملکہ الزبتھ کا تابوت سینٹ جارج چیپل کے نیچے شاہی والٹ میں اتارا گیا۔ دعائیہ تقریب کے بعد شاہ چارلس سوم نے ملکہ کے پرچم کو تابوت پر رکھا، لارڈ چیمبرلین مزید پڑھیں

ملک میں عذاب آیا مگر شہباز شریف امریکہ پہنچے ہوئے ہیں، کو ن سا معرکہ مارنا ہے؟ عمران خان

چکوال(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی دورے میں کونسا معرکہ مارنا ہے۔ جن کی کرپشن پر کتابیں چھپی ہیں کیا قوم ایسا شخص آرمی چیف مزید پڑھیں

خاتون جج دھمکی کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں

اسلام آباد(صباح نیوز ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکیاں دینے کے کیس میں عمران خان کیخلاف دہشتگردی کی دفعات خارج کردیں۔ ہائی کورٹ میں جج دھمکی کیس میں عمران خان کی دہشت گردی کا مقدمہ خارج کرنے مزید پڑھیں

عالمی برادری کیساتھ مل کر سیلاب زدگان کی مدد کی جائے گی،نمائندہ آئی ایم ایف

اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ پروگرام کے تحت ہی پاکستان کی سیلاب سے بحالی میں مدد کریں گے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز نے اپنے بیان میں کہا ہے مزید پڑھیں

سیاستدانوں کی مفاد پرستی کے باعث ملک میں جمہوریت کمزور ہے،مولانا فضل الرحمان

کراچی(صباح نیوز) پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام(ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 80 کی دہائی سے جمہوریت کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں، ضیا الحق کے مارشل لا کے دور سے ہم جمہوریت کی مزید پڑھیں

نواز،شہباز کی لندن میں بیٹھک، کسی کا دباؤ قبول نہ کرنے اور عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی کرانے پر اتفاق

لندن(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد  و سابق وزیراعظم نواز شریف کی لندن میں اہم ملاقات ہوئی جس میں اتفاق کیا گیا کہ کسی کا دباؤ قبول نہیں، عام انتخابات مقررہ وقت پر ہی ہوں مزید پڑھیں