ملک پر چور قابض جو روز کیسز کو معاف کروا رہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ چوروں نے ملک پر قبضہ کرلیا ہے، ہر روز ان کے کیسز ختم ہورہے ہیں،انسانوں کی بدترین غلامی دیکھنی ہے تو اندرون سندھ چلے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے انتہائی سخت معاہدہ کیا، قرضوں میں ریلیف دیں ورنہ پیروں پر کھڑے نہیں ہو سکتے،شہباز شریف

نیویارک(صباح نیوز)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ انتہائی سخت معاہدے پر دستخط کیے، ریلیف کے بغیر دنیا ہم سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کی توقع کیسے کر سکتی ہے؟ یہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری 7 اکتوبر تک معطل، احتساب عدالت کاپاکستان آنے پر گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج محمد بشیر نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری 7 اکتوبر تک معطل کردیئے۔ عدالت نے نیب کو مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ اپنی فکر کرو، اب ہم تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے: عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ کے انتباہ کے بعد کہا ہے کہ میرا وعدہ ہے تم اسلام آباد میں چھپ نہیں سکو گے۔ رانا ثنا اللہ اپنی فکر مزید پڑھیں

خاتون جج کو دھمکی کا کیس، عمران خان نے عدالت میں معافی مانگ لی، فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر معافی مانگ لی، جس کے بعد عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کی مزید پڑھیں

ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 7افراد جاں بحق، تعداد 1576ہو گئی

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 7افراد جاں بحق ہو گئے۔بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے نقصانات سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔ مزید پڑھیں

امتیازی سلوک اور عدم برداشت کا مقابلہ کرنے کیلئے بین المذاہب مکالمہ ضروری ہے،بلاول بھٹوزرداری

نیویارک(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم قومی یا نسلی، مذہبی اور لسانی اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے حقوق سے متعلق اعلامیہ کو اپنانے کی تیسویں سالگرہ کی یادگاری اورجنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس کے مزید پڑھیں

پوری دنیا کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا،شہباز شریف

نیو یارک(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف  نے کہاہے کہ پوری دنیا کو پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔وزیراعظم کی زیر صدارت دوسرے روز بھی سیلاب زدگان کی بحالی کے لئے آن لائن اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیلاب زدگان کی بحالی مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی نژاد امریکی وفد کے دورہ اسرائیل کا انکشاف

نیویارک(صباح نیوز) ایک اور پاکستان نژاد امریکی  وفد کا دورہ اسرائیل،دس روزہ دورے میں اسرائیلی صدر سے ملاقات بھی  طے ہے ، پاکستانی وفد میں ایک سابق وزیر بھی شامل ہیں۔ سیاسی و دینی حلقوں کا شدید ردعمل تحقیقات کا مزید پڑھیں

عمران خان کا حکومت کیخلاف ہفتہ سے تحریک شروع کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک دفعہ ملک میں قانون کی بالادستی قائم کر دیں ہم ملک کے حالات ٹھیک کر کے دکھائیں گے، اوورسیز پاکستانی جب سرمایہ کاری مزید پڑھیں