وزیراعظم کی زیر صدارت مجموعی سیکورٹی کا جائزہ اجلاس، آرمی چیف کی بھی شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک کی مجموعی سیکورٹی کا جائزہ اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وزیر داخلہ شیخ رشید احمد، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(عابدعلی آرائیں)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جنگ ، جیوگروپ کے مالک میر شکیل الرحمن، ایڈیٹر عامر غوری ،سینئر صحافی انصارعباسی اور گلگت بلتستان کی عدالت کے سابق چیف جج رانامحمدشمیم کے خلاف جاری توہین عدالت کی کارروائی میں فریق بننے مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید10افردم توڑ گئے

اسلام آباد (صباح نیوز) مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید10مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28777تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

این اے 133ضمنی الیکشن’غیر حتمی غیر سرکاری نتائج،ن لیگ کی شائستہ پرویز کی واضح برتری

لاہور(صباح نیوز) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب میں 244پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز ملک45ہزار333 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر اور پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستانی ورکرز کی بھرتی سے متعلق حکومت، سعودی عرب میں دو معاہدے

اسلام آباد/ریاض(صباح نیوز)سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردئیے۔معاہدوں پر دستخط کی تقریب وفاقی وزیر برائے تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور قومی ورثہ شفقت مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کل بیلیجم کے 3 روزہ دور ے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی آج (پیر) سے بیلیجم کا 3 روزہ دورہ کریں گے اور یورپی یونین کے نائب صدر کے ہمراہ چھٹے پاک ری یوسٹرٹیجک ڈائیلاگ کی صدارت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

روسی ویکسین لگوانے والوں کو یکم جنوری سے سعودی عرب میں داخلے کی اجازت

ماسکو(صباح نیوز) روس کی کورونا ویکسین اسپوٹنک لگوانے والوں کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت مل گئی۔ روسی حکام کے مطابق سعودی حکومت نے روسی ویکسین لگوانے والوں کو یکم جنوری سے آنے کی اجازت دی ہے جس کے مزید پڑھیں

جنرل مشرف کے برعکس جنرل راحیل نے سپریم کورٹ کے زریعے نواز شریف کو اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ بنایا تھا

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دوسری بار اقتدار سے ہٹانے کا منصوبہ پاکستانی فوج کے سابق سربراہ جنرل راحیل شریف نے بنایا تھا۔ منصوبے کی تکمیل کے لیے جنرل مشرف کے انداز میں مزید پڑھیں

سیالکوٹ سانحے میں قتل ہونے والے سری لنکن شہری کی اہلیہ کا وزیراعظم پاکستان سے مطالبہ

کولمبو،لاہور(صباح نیوز)پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعے پروزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر سے رابطہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ انہوں نے سری لنکن صدر گوٹابایا مزید پڑھیں