بھارتی چیف آف ڈیفنس بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ ،11 افراد ہلاک ،راوت شدید زخمی

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی ریاست تمل ناڈو میں بھارتی  فوج کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔  ہیلی کاپٹرمیں سوار11 افراد مارے گئے ہیں جبکہ بھارتی چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت شدید زخمی  ہوگئے ہیں۔ بھارتی مزید پڑھیں

لیڈر لیڈر ہوتا ہے، گانے بھی گاتا ، تگنی کا ناچ بھی نچاتا ہے،کیپٹن(ر)صفدر

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن( ر) صفدر نے کہا ہے کہ لیڈر لیڈر ہوتا ہے،گانے بھی گاتا ہے، ترانے بھی پڑھتا ہے، گانے گاتا بھی ہے اور تگنی کا ناچ بھی نچاتا ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،ملک بھر میں مزید9افراد جاں بحق

اسلام آباد (صباح نیوز)مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے باعث ملک بھر میں مزید9مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28793تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کوروناوائرس مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس میں رانا شمیم کے جواب میں بڑے انکشافات

ہائیکورٹ سے کیا استدعا کی مکمل متن پڑھیں اسلام آباد(عابدعلی آرائیں)گلگت بلتستان کی سب سے بڑی عدالت سپریم ایپلیٹ کورٹ کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم نے توہین عدالت کیس میں اپنا تحریری جواب جمع کرا دیا ہے، انہوں مزید پڑھیں

چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی،سراج الحق

 تربت (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ چترال سے گوادر تک پی ٹی آئی کی سونامی عوام کے لیے آزمائش بن چکی۔ گوادربنیادی سہولیات سے محروم ہے، علاقے کے رہائشیوں نے ہر فورم پر اپنے حق مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کی ایگمونٹ پیلس، برسلز میں بیلجین ہم منصب ونائب وزیراعظم ملاقات

برسلز (صباح نیوز)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے  ایگمونٹ پیلس، برسلز میں بیلجیئم کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محترمہ صوفی ولمس سے ملاقات کی،دوران ملاقات پاکستان اور بیلجیئم کے مابین دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوں کا جائزہ لیا گیاجبکہ مزید پڑھیں

دین حضورۖ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دین اور حضورۖ کے نام پر ظلم کرنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے، جب تک میں زندہ ہوں سانحہ سیالکوٹ جیسے واقعات نہیں ہونے دوں گا اور ملوث لوگوں کو مزید پڑھیں

صحافی تنخواہیں نہ ملنے پر عدالت میں درخواست دائر کرسکتے ہیں، شیریں مزاری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنانا ہماری ترجیحات میں سے ایک تھا اس بل کے تحت جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملی وہ عدالت میں درخواست مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کا آئندہ سال 23مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے مہنگائی کے خلاف آئندہ سال 23مارچ کو مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کے اجلاس کے بعداس بات کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں