امریکا کو فوجی اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکا کو پاکستان کی جانب سے فوجی  اڈے دینے کی قیاس آرائیوں میں کوئی صداقت نہیں ، پاکستان اپنی سرزمین یا فضائی حدود کسی دوسرے مزید پڑھیں

اپنی آئینی حدود سے بخوبی آگاہ ،دوسروں سے بھی پاسداری کی توقع رکھتے ہیں،آرمی چیف

 رسالپور(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم اپنی آئینی حدود کو بخوبی جانتے ہیں اور دوسروں سے بھی آئین کی پاسداری کو مقدم رکھنے کی توقع رکھتے ہیں، پاکستانی آئین میں آزادی اظہار کی حدود مزید پڑھیں

ہم نے قائداعظم کا اسرائیل مخالف نظریہ سمجھا ہی نہیں، مولانا فضل الرحمان

 لاہور(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نام کا دنیا میں کوئی خطہ نہیں ہے لیکن اس کو تسلیم کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں، ہم مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی پی آئی اے، اسٹیل ملز کی نجکاری کی مخالفت، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن(پی آئی اے) اور اسٹیل ملز سمیت دیگر اداروں کی نجکاری کرنے کے بجائے وفاقی حکومت سے انہیں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے مزید پڑھیں

صدر مملکت کا ناکام افسران کی تبدیلی، کچے کے ڈاکووں کیخلاف سخت کارروائی کا حکم

کراچی (صباح نیوز)صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ میں امن و امان برقرار رکھنے میں ناکامی پر متعلقہ افسران کی تبدیلی اور کراچی سیف سٹی پروجیکٹ کو جنگی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدیات کے علاوہ کچے کے ڈاکووں کے مزید پڑھیں

کرپشن کا خاتمہ ہونے والا ہے،ہم سب مل کر پاکستان کو جائزمقام دلائیں گے ، شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کرپشن کا ملک سے خاتمہ ہونے والا ہے، ہم سب مل کر پاکستان کو انشااللہ اس کا جائز مقام دلوائیں گے اور جلد پاکستان اقوام عالم میں اپنا جائز مقام حاصل مزید پڑھیں

مزدوروں کے حقوق سے متعلق جلد قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد کریں گے، صدر، وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مزدوروں کے حقوق سے متعلق جلد قومی لیبر کانفرنس کا انعقاد کریں گے،ملک کیلئے خون پسینہ بہانے والوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں تاہم کچھ پوشیدہ نہیں رکھا جائے گا، علی امین گنڈاپور

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اپنے حق کے لیے ہر حد تک جنگ لڑیں گے تاہم پاکستان کی خاطر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات کرنے کے لیے تیار ہیں، لیکن یہ مذاکرات سب کے سامنے ہوں مزید پڑھیں

ملائیشیا میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈکمپنی کے ایف سی کا کاروبار بند

کوالمپور(صباح نیوز)بین الاقوامی فاسٹ فوڈ چین ‘کے ایف سی’ کی ملائیشیا میں موجود فرنچائز نے ملک میں اپنے آٹ لیٹس عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ملائیشیا میں ‘کے ایف سی’ اور ‘پیزا ہٹ’ کی فرنچائزز چلانے والی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ خان وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعینات،صدر مملکت نے منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے رانا ثنا اللہ خان کی وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور تعیناتی کی منظوری دے دی ،وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی و عوامی امور رانا ثنا اللہ خان مزید پڑھیں