کراچی، قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی نصر اللہ گڈانی دم تو ڑ گئے

 کراچی/گھوٹکی (صباح نیوز) گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والے صحافی نصر اللہ گڈانی کراچی کے نجی ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئے۔  نصر اللہ گڈانی کو چار روز قبل میرپورماتھیلو میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کے رہنما کاشف سعید شیخ کے والد انتقال کرگئے

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ کے جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ  کے والد رحمت اللہ شیخ لاڑکانہ کے مقامی ہسپتال میں انتقال کرگئے،مرحوم کچھ عرصے سے علیل اورزیرعلاج تھے ان کی عمر 72سال تھی ۔پسماندگان میں 5بیٹے،3بیٹیاں اوربیوہ کوسوگوارچھوڑا ہے۔مرحوم کی مزید پڑھیں

گلشن اقبال ٹاؤن کے زیر اہتمام ہیٹ اسٹروک سے بچاؤ کے لیے کیمپ لگا دیئے گئے

کراچی(صباح نیوز) ہیٹ ویو سے بچاوؤاور شہریوں کی سہولت کیلئے  گلشن اقبال ٹاؤن کے زیر انتظام گلشن اقبال کے مختلف مقامات پر ہیٹ اسٹروک سے بچا کے لیے کمیپس کا انعقاد کیا گیا ۔ چیئرمین گلشن ٹاؤن ڈاکٹر فواد احمد مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے تحت ”غزہ ملین مارچ”کی تیاریاں شروع برادر تنظیموں کا اجلاس

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کراچی کے تحت اتوار 2جون کو شاہراہ فیصل پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ”غزہ ملین مارچ”کی تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے ،اس سلسلے میں قائم مقام سکریٹری راشد قریشی کی زیر صدارت ادارہ نورحق میں مزید پڑھیں

منعم ظفر خان کی ایرانی قونصل سے ملاقات ایرانی صدر کی رحلت پر اظہار افسوس

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفرخان نے ایرانی قونصلیٹ میں قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات کی،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر اعلیٰ عہدیداران کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیااور کہا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی وفد کی جے یوآئی کے رہنما عبدالکریم عابد سے ملاقات،سید زین شاہ سے بھی رابطہ

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے وفد نے جمعیت علمائے اسلام سندھ( ف) کے نائب امیرمولانا عبداکریم عابد سے ان کے دفترمیں ملاقات اورانہیں 29مئی کو قباء آڈیٹوریم میں بدامنی وڈاکوراج کے خاتمے جماعت اسلامی کے تحت ہونے والی کل جماعتی مزید پڑھیں

سکھر، گائے کو بچاتے ہوئے 3 افراد کنویں میں گر کر جاں بحق

سکھر(صباح نیوز)سکھرمیں گائے کو بچاتے ہوئے 3 افراد کنویں میں گر کرجاں بحق ہو گئے۔ افسوسناک واقعہ تھانہ دبرکی حدود حسن گوٹھ میں پیش آیا، جہاں گائے کو بچاتے ہوئے 22 سالہ عبداللطیف،13 سالہ عبدالجبار اور32 سالہ شہزادو کنویں میں مزید پڑھیں

بشکیک سے 171 طلبہ کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی(صباح نیوز)بشکیک سے 171 طلبہ کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔اس موقع پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سمیت دیگر افراد طلبہ کے استقبال کے لئے موجود تھے۔ ایئر پورٹ پر طلبہ کے اہلخانہ مزید پڑھیں

ناظمہ صوبہ سندھ رخشندہ منیب کا حلقہ خواتین سیشن 2024 ـ 2026 کے لئے صوبائی ٹیم کا اعلان

کراچی( صباح نیوز)جماعت اسلامی حلقہ خواتین ناظمہ  صوبہ سندھ رخشندہ منیب نے سیشن 2024 ـ 2026 کے لئے صوباء ٹیم کا اعلان کیا ہے۔نائب ناظمات شگفتہ ابراہیم۔ عائشہ ظہیر۔ فخر النساء اسماء  ادریس اور جاوداں فہیم،معتمدہ صوبہ عزرا جمیل،نائب معتمدات مزید پڑھیں

جماعت اسلامی وفد کی ایرانی قونصلیٹ میں قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے اعلیٰ سطح وفد نے ایرانی قونصلیٹ پہنچ کر قونصل جنرل حسن نوریان سے ملاقات کی، وفد نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان کی ہیلی کاپٹرحادثے میں ناگہانی موت پراظہارافسوس کیا اورکہاکہ ڈاکٹر مزید پڑھیں