حکومت نہیں نظام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمدحسین محنتی

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکومت کی تبدیلی سے کچھ نہیں ہوگا’ نظام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے’ پی ٹی آئی حکومت نے چار سال قرض لینے کے سوا کچھ نہیں کیا’ مزید پڑھیں

مجرموں کا ای سی ایل سے نام خود نکالنا قوم کیساتھ بدترین مذاق ہے، حلیم عادل

کراچی (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نئی حکومت نے 150 افراد کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے، مجرموں کا ای سی ایل سے اپنے نام خود نکالنا قوم کیساتھ مزید پڑھیں

قرآن مجید کا نزول بھٹکی ہو ئی انسانیت کے لئے عظیم الشان خیراور فلاح کی حثیت رکھتا ہے، دردانہ صدیقی

کراچی (صباح نیوز) سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا ماہ عظیم ، اسی کتاب ہدایت ,کتاب انقلاب اور نسخہ شفا کی وجہ سے ہے جس کی گواہی مزید پڑھیں

سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان دردانہ صدیقی کا عطیہ نثار اور نائلہ اقتدار کی والدہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر اہل خانہ سے تعزیت

کراچی (صباح نیوز)ڈپٹی سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان عطیہ نثار اور نائب نگران شعبہ تعلیم نائلہ اقتدار کی والدہ محترمہ دیرینہ رکن جماعت اسلامی میمونہ اختر خالہ جان کی وفات پر سیکریٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان مزید پڑھیں

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب،شہریوں کو مشکلات

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں کیماڑی بھٹہ ویلیج، گلشن اقبال بلاک ٹین اے، ایف بی ایریا سمیت کئی علاقوں میں بجلی بند ہونے کے باعث شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ بجلی کی بندش کے خلاف شاہین کمپلیکس پر علاقہ مکینوں نے مزید پڑھیں

سراج الحق کی اپیل پر جماعت اسلامی سندھ کے تحت کراچی تا کشمور یومِ یکجہتی فلسطین منایا گیا

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر فلسطینی مسلمانوں پر مظالم اور القدس پر حملے کیخلاف کراچی تا کشمور سندھ بھر میں یومِ یکجہتی فلسطین منایاگیا۔نماز جمعہ کے بعد مساجد کے باہر اور دیگر اہم پبلک مقامات مزید پڑھیں

اللہ کے نظام کو نافذ کرنے کی جدوجہد کو زندگی کا مقصد بنایاجائے،اسماء سفیر

کراچی(صباح نیوز)قرآن انسٹی ٹیوٹ برائے خواتین کراچی کے مختلف کیمپسز میں جاری دورہء قرآن کی تکمیل کے بعد دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔ کیمپس 1 ٹیپو سلطان روڈ تقریب مزید پڑھیں

قبلہ اول کی آزادی مسلمانوں کے ایمان کا حصہ ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پراسرائیلی افواج کی جانب سے اہل فلسطین پر ظلم ومسجد اقصی کی بے حرمتی کے خلاف یوم یکجہتی فلسطین کے سلسلے میں مدینہ مسجد طارق روڈ ڈالمن سینٹر پر احتجاجی مظاہرہ مزید پڑھیں

نوابشاہ۔ پولیس کی بڑی کاروائی،زیادتی، قتل کی وارداتوں میں ملوث چار مزمان گرفتار

نوشہروفیروز( صباح نیوز)نوابشاہ۔ پولیس کی بڑی کارواٸی 15 دن میں ی ڈکیتی ۔ زیادتی اور قتل کی وارداتوں میں ملوث چار مزمان گرفتار کرلٸے۔ملزمان سے دس لاکھ روپے کے پراٸز بانڈز ۔ 5 تولہ کے طلاٸی زیورات اور موبائل فون مزید پڑھیں

شرجیل میمن نے صوبائی وزیر کا حلف اٹھا لیا

کراچی(صباح نیوز)سندھ اسمبلی کے رکن شرجیل انعام میمن نے صوبائی وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔قائم مقام گورنر سندھ، سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے رکنِ سندھ اسمبلی شرجیل میمن سے ان کے عہدے کا حلف لیا۔ واضح مزید پڑھیں