آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو وائے سرائے اور ملک کو اسکی کالونی بنا دیا گیاہے ، صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر

حیدرآباد(صباح نیوز)جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط مان کر گورنراسٹیٹ بینک کو  آئی ایم ایف کا وائے سرائے اور ملک کو اسکی کالونی بنا دیا مزید پڑھیں

این آئی سی ایل سکینڈل کیس، سابق چیئرمین کی بریت کیخلاف نیب اپیل خارج

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے این آئی سی ایل سکینڈل کیس میں سابق چیئرمین این آئی سی ایل ایاز خان نیازی کی بریت کے خلاف نیب کی جانب سے دائر اپیل خارج کردی۔ نیب نے احتساب عدالت کی جانب مزید پڑھیں

بلدیات کے کالے قانون کے خلاف جماعت اسلامی کراچی کااحتجاجی تحریک کے شیڈول کا اعلان

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے متنازعہ ترمیمی بل سندھ لوکل گورنمنٹ  2021کو ایک بار پھرمسترد کرتے ہوئے اس کراچی دشمن کالے قانون کے خلاف  جماعت اسلامی کی احتجاجی تحریک اوردھرنوں و مظاہروں کے شیڈول مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کا سینئر صحافی و معروف کالم نگار محمد ضیا الدین کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

کراچی (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینئر صحافی و معروف کالم نگار محمد ضیا الدین کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی ڈھائی ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے دھابیجی انڈسٹریل زون انفرا اسٹرکچر  بنانےکیخلاف درخواست پر درخواگزار اور حکومت سندھ سے جواب طلب کرتے ہوئے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ ہائیکورٹ میں دھابیجی انڈسٹریل زون انفرا اسٹرکچر  بنانے کیخلاف درخواست  کی سماعت مزید پڑھیں

سندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کیلئے گیس بند کرنے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)سندھ میں گیس کے بحران کے باعث سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔سوئی سدرن کے مطابق غیر برآمدی صنعتوں کو پہلے ہی گیس کی سپلائی بند کردی گئی ہے، مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا ویکسینیٹڈ افراد بطوربوسٹرفائزرویکسین لگانے کا فیصلہ

کراچی (صباح نیوز)سندھ حکومت نے تمام ویکسینیٹڈ افراد بطوربوسٹرفائزرویکسین لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکرٹری صحت سندھ ذوالفقارعلی شاہ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ نے کورونا کی نئی لہر سے بچا ئوکے لئے اہم فیصلہ کرلئے ہیں، اور مزید پڑھیں

کراچی،سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں آ گ بھڑک اٹھی

کراچی(صباح نیوز) کراچی میں سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں آگ بھڑکاٹھی، آگ کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر ریسٹورنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، آگ ریسٹورنٹ میں سردی کے باعث رکھی گئی مزید پڑھیں

بلدیاتی ترمیمی بل کی منظوری عوامی مفاد کے خلاف ہے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2021کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا بل پاس کروانے کا عمل اور طریقہ کارشرمناک ،غیر جمہوری و آمرانہ طرز عمل اورعوامی مفاد مزید پڑھیں