ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ فی کلو254روپے 30پیسے کی ہوگئی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں معمولی اضافہ کردیاگیا فی کلو254روپے 30پیسے اور سلینڈر کی قیمت3ہزار79روپے ہوگئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے ایل پی جی مہنگی کردی۔اوگرا نے دسمبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی جس طرح دھرنے سے دُم دبا کر بھاگی اس کی مثال نہیں ملتی، خواجہ آصف

سیالکوٹ (صباح نیوز)وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی جس طرح دھرنے سے دُم دبا کر بھاگی اس کی مثال نہیں ملتی. کسی شہری کے جاں بحق ہونے کی شہادت نہیں ملی کسی جنازے کی مزید پڑھیں

پر تشدد احتجاج میں شریک تمام شر پسندوں کو سزائیں دی جائیں گی،عطا تارڑ

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ انتشار اور تشدد کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی، حالیہ پر تشدد احتجاج میں شریک تمام مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی روابط میں فروغ خوش آئند ہے،سپیکر قومی اسمبلی

 ماسکو(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان اور روس کے درمیان پارلیمانی روابط میں فروغ خوش آئند ہے،پارلیمانی سفارت کاری دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ پریس ریلیز مزید پڑھیں

وزیراعظم کاپاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف  نییورپی کمیشن  اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ آصف، وزارت ہوابازی ، پاکستان مزید پڑھیں

جعلی ممبران اسمبلی ،جعلی قیادت وحکومت بٹھاکر عوام کے حقوق غصب کیے گئے، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 کوئٹہ(صباح نیوز)  امیر جماعت اسلامی بلوچستان ،ممبر بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ جعلی ممبران اسمبلی ،جعلی قیادت وحکومت بٹھاکر عوام کے حقوق غصب کیے گیے بلوچستان کے عوام کو سیاسی آزادی ،بنیادی حقوق تک میسرنہیں مزید پڑھیں

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید 5 روپے تک سستی ہوگی، فاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری

اسلام آباد (صباح نیوز )وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے آئندہ حکومت کی جانب سے بجلی نہ خریدنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد ملک میں بجلی مزید 5 مزید پڑھیں

کولونائزیشن سے آزاد نقطہ نظر اقدار کے استحصال کے خلاف مزاحمت کرسکتا ہے ، اتحاد کو فروغ دے سکتا ہے: ڈاکٹر بارگلی

اسلام آباد(صباح نیوز)آسٹریلیا کی گریفتھ یونیورسٹی میں سینٹر فار سوشل اینڈ کلچرل ریسرچ اور گریفتھ انسٹی ٹیوٹ فار ایجوکیشنل ریسرچ کی ایسوسی ایٹ پروفیسر اور پرنسپل ریسرچ فیلو ڈاکٹر ڈیبی بارگلی نے کہاہے کہ انفرادی اور اجتماعی شناخت ایک شخص مزید پڑھیں

ریلوے ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،پانچ ماہ میں 33ارب روپے کی آمدن ہوگئی

اسلام آباد(صباح نیوز)ریلوے کوپانچ ماہ میں 33ارب روپے کی آمدن ہوگئی،مارچ 2025میں ایم ایل ون پر کام شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیاگیا۔ترجمان محکمہ ریلوے کے مطابق ریلوے ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کووطن واپس لانے کے حوالے سے کیس کی سماعت

اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میںڈاکٹر عافیہ صدیقی کووطن واپس لانے کے حوالے سے کیس کی سماعت ،حکومتی ارکان نے سرکاری وفد کے ساتھ امریکہ جانے سے معذرت کرلی ،کیس پیر تک ملتوی کردیا گیا،ہائیکورٹ میں انٹرنیٹ سروس کی سست مزید پڑھیں