اسلام آباد(صباح نیوز)ریلوے کوپانچ ماہ میں 33ارب روپے کی آمدن ہوگئی،مارچ 2025میں ایم ایل ون پر کام شروع ہونے کا امکان ظاہر کردیاگیا۔ترجمان محکمہ ریلوے کے مطابق ریلوے ٹرینوں کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ریلوے نے پانچ ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی ۔سی ای او ریلوے عامر نے کہاکہ مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراونڈ ورک شروع ہونے کا روشن امکان ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments