پی ٹی آئی والے احتجاج کے ارادے سے نہیں ،شرپسندی پھیلانے آئے تھے، وفاقی وزرا

اسلام آباد (صباح نیوز )وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سوشل مزید پڑھیں

کمشنر انکم ٹٰکس ، لیگل ڈویژن ،کراچی کے خلاف انکم ٹیکس کے معاملہ پر دائر 14نظرثانی درخواستیں سماعت کے لئے منظور،سپریم کورٹ کافیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس سید منصورعلی شاہ کی عدالت میں ایک کیس کی سماعت کے دوران سینئر وکیل مخدوم علی خان کی جانب سے سابق چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کے مزید پڑھیں

جنگل وکھیتوں کی آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے سالانہ 15لاکھ30ہزار شہری دنیا میں مررہے ہیں ،، نئی تحقیق میں انکشاف

اسلام آباد(صباح نیوز)جنگل وکھیتوں کی آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے سالانہ 15لاکھ30ہزار شہری دنیا میں مررہے ہیں ،مرنے والوں میں سے 90فیصد کا تعلق کم یا درمیانی آمدنی والے ممالک سے ہے،آگ سے ہونے والی فضائی آلودگی سے مزید پڑھیں

سی ایس ایس مسابقتی امتحان رولز2019کو غیر آئینی قراردینے کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات ختم ، سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں باقاعدہ سماعت کے لئے منظور

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی)کے سی ایس ایس مسابقتی امتحان رولز2019کو غیر آئینی قراردینے کے لئے دائر درخواست پر رجسٹرارآفس کے اعتراضات ختم کرتے ہوئے درخواست کوباقاعدہ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کو ضمانت پررہا کیاجائے،محمود اچکزئی کا مطالبہ

کوئٹہ(صباح نیوز) پختون خوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی  نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا، انہیں ضمانت پر رہا کیا جائے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی جبکہ آئینی بینچ نے معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ کو بھجوادیا۔ بینچ نے قراردیا ہے کہ آئی جی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، سموگ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں سموگ کے مسئلہ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا اور اس ضمن میں مزید پڑھیں

190 ملین پائونڈریفرنس، بانی یی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈریفرنس  کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج،بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی ،علی امین ودیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی (صباح نیوز)اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی  ، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا  کہ سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں