حکومت توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کے فیصلہ سے دستبراد

اسلام آباد(صباح نیوز) صوبائی حکومت نے توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کا گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے سیدو شریف ضلع سوات مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ،الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا،صوبائی وزرا ء کونوٹس

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی وزراء کو نوٹس جاری کردیا۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کے دورکنی بینچ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخوامیں دھند، موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹروے مختلف مقامات پر بند رہی ۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ تک، موٹر وے مزید پڑھیں

سوات کی بیٹیوں نے بہت قربانیاں دی ہیں،عائشہ سید

اسلا م آباد(صباح نیوز)ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز جماعت اسلامی پاکستان و سابق ممبر قومی اسمبلی عائشہ سید نے سوات سے آنے والی طالبات کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بہت خوشی ہے کہ ہماری سوات کی بیٹیاں مزید پڑھیں

ناکام ترین حکومت پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے،بلاول بھٹو زرداری

پشاور(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردار ی نے کہا ہے کہ ناکام ترین حکومت پاکستان کے مستقبل کے ساتھ کھیل رہی ہے ۔سلیکٹیڈ حکومت عوام کے جمہوری،انسانی،معاشی حقوق پر ڈاکہ ڈال رہی ہے ۔عوام ہمارا ساتھ دیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ عوامی حقوق کے حصول میں اہم سنگ میل،عوام کی فتح ہے، عبدالواسع

پشاور (صبا ح نیوز) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے قائم مقام امیر عبدالواسع نے سپریم کورٹ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے جماعتی بنیادوں پر انعقاد کو خوش آئند اور قابل تحسین اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

پنجاب، خیبر پختونخوا میں دھند، موٹر ویز کے متعدد سیکشن بند

لاہور،پشاور(صباح نیوز)پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی شدت میں اضافے کے سبب موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ، موٹر وے ایم 3 فیض پور سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکا  پشاورسمیت مختلف اضلاع میں گیس کے کم پریشر کا نوٹس

پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں گیس کے کم پریشراور لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا، جی ایم ایس این جی پی ایل کو طلب کرتے ہوئے دو دنوں میں مسئلہ حل کرنے مزید پڑھیں

صدرکا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ہنرمند افرادی قوت تیار کرنے پر زور

پشاور(صباح نیوز) صدرڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع ہیں۔ پشاور میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے ملک میں معاشیات مزید پڑھیں