علی امین گنڈا پور اور پیسکو کا صوبے میں لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرنے پر اتفاق

پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لئے وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کی وفاقی حکومت کو شیڈول جاری کرنے کی ڈیڈلائن پر چیف پیسکو متعلقہ عملے کے ساتھ وزیر اعلی ہاوس پہنچ گئے۔وزیر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پورکی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

راولپنڈی(صباح نیوز) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی نیب نوٹس کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قومی احتساب بیورو(نیب)کے نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔ سماعت ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس شکیل احمد نے کی۔دوران سماعت درخواست گزار مزید پڑھیں

گورنر فیصل کریم کنڈی پر خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعلیٰ اور گورنر کی جنگ کے پی ہاؤس اسلام آباد تک بھی پہنچ گئی، گورنر فیصل کریم کنڈی پر کے پی ہاؤس اسلام آباد آنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ امین مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اجلاس کا دوسرا دور

پشاور(صباح نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے مالی سال کے ترقیاتی پروگرام کی تیاری سے متعلق اجلاس کا دوسرا دور منگل کے روز منعقد ہوا جس میں سالانہ ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے مزید پڑھیں

تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی بہت ضروری ہے۔پروفیسر محمد ابراہیم خان

پشاور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ دنیا میں آنے والے انقلابات، امامت اور قیادت کی بنیاد کتاب ہے۔ پیرس اور لندن جب تاریکی میں ڈوبے ہوئے تھے اس وقت قرطبہ کے مزید پڑھیں

مانسہرہ، فتنہ قادیانیت کے فروو غ کے لئے جاری تبلیغ کے خلاف اہلیان مانسہرہ میدان میں آگئے

مانسہرہ(صباح نیوز) مانسہرہ میں فتنہ قادیانیت کے فروو غ کے لئے جاری تبلیغ کے خلاف اہلیان مانسہرہ، مذہبی و سیاسی جماعتوں کے ساتھ ساتھ ڈسٹرکٹ بار مانسہرہ اور مانسہرہ کے صحافی بھی میدان میں کود پڑے۔ دیبگراں میں سعید احمد مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کے نفاذ کیخلاف شٹرڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال، تعلیمی ادارے بند

 مالاکنڈ(صباح نیوز) خیبرپختونخوا کے مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز نفاذ کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج بن گئی۔ مالاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن وپہیہ جام ہڑتال کی گئی۔ ضلع سوات، مالاکنڈ،دیراپر، مزید پڑھیں

جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کا ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی کے خلاف تاجربرادری کی شٹرڈاؤن ہڑتال و احتجاجی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(صباح نیوز)جماعت اسلامی نے ملاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسوں کی وصولی کے خلاف تاجربرادری کی شٹرڈاؤن ہڑتال اور احتجاجی تحریک کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے مرکزی اور صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں عوام سے مزید پڑھیں

گیس چوری پر پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد میں 718 کنکشن منقطع

 اسلام آباد(صباح نیوز) سوئی ناردرن گیس کمپنی نے گیس چوری کے الزام میں مختلف شہروں میں مزید 718 گیس کنکشن منقطع کر کے 2 کروڑ 40 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کر دئیے۔ ترجمان سوئی ناردرن گیس کمپنی کے مطابق مزید پڑھیں