کشمیرکی آزادی اور نظام کی تبدیلی ہمارا ایجنڈ اہے ، ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

اسلام آباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموںوکشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہاہے کہ نوجوانوں اور خواتین کو بڑی تعداد میں جماعت اسلامی کا حصہ بناکر ریاست کے آزاد خطوں میں حقیقی تبدیلی لائیںگے،5لاکھ سے زائد مزید پڑھیں

جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے حریت کانفرنس

اسلام آباد— کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں وکشمیر شاخ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ایک متنازعہ علاقہ ہے اور علاقے میں رچائے جانے والے نام نہاد اسمبلی انتخابات رائے شمار ی مزید پڑھیں

 حریت کانفرنس رہنمامیر واعظ عمر فاروق ایک بار پھر نظر بند

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر نظر بند کرکے جامع مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی سے روک دیا ہے۔ انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے ایک بیان جاری مزید پڑھیں

معروف کشمیری دانشور محقق شیخ تجمل الاسلام کی یاد میں خصوصی تقریب

 اسلام آباد(صباح نیوز)معروف کشمیری دانشور’ محقق اور کشمیر میڈیا سروس  کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شیخ تجمل الاسلام کے تیسرے یوم وفات کے سلسلے میں آج ماہنام کشمیر الیوم کے دفتر میں ایک تعزیتی سیمنار یونائیٹڈ کشمیر جرنلسٹس ایسوسی ایشن” یکجا” اور مزید پڑھیں

وہ وقت دور نہیں جب کشمیر بھارتی قبضے سے آزاد ہوگا ،عبدالصمدانقلابی

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما اور اسلامی تنظیم آزادی جموں کشمیر کے چیئرمین عبدالصمدانقلابی نے کہا ہے کہ 6ستمبر 1965 کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب مزید پڑھیں

پاکستان ہی کشمیریوں کی امیدوں کاواحد مرکز ہے۔ فریدہ بہن جی

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس کی سینئر رہنما وجموں وکشمیرماس موومنٹ کی چیرپرسن محترمہ فریدہ بہن جی نے یوم دفاع پاکستان پر1965کی جنگ کے دوران مادروطن کادفاع کے لئے اپنی جانوںکا نذرانہ پیش کرنے والے کے عظیم ہیروز کو مزید پڑھیں

انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں تعلیمات نبوی ۖ کو شامل کیا جائے، میر واعظ محمد عمر فاروق

 سری نگر(کے پی آئی)کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ کشمیرڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے ربیع الاول کے مقدس مہینے کی آمد پر اہلیان اسلام کو دلی مبارکباد پیش  کی ہے ۔ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے   کہا مزید پڑھیں

جموں و کشمیر میں لوگوں کی آواز دبائی جا رہی ہے، کانگریس پارٹی

نئی دہلی(کے پی آئی) بھارتی کانگریس پارٹی نے  مودی حکومت  کے خلاف چارج شیٹ میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں لوگوں کی آواز دبائی جا رہی ہے،  جموں وکشمیر سے متعلق تمام اختیارات لیفٹیننٹ گورنر کے پاس ہیں مزید پڑھیں