جامعہ کشمیر میں نئے داخلوں کے لیے پوسٹ گریجویٹ پروگرامز کا انٹری ٹیسٹ13جبکہ بی ایس پروگرامز کا 14ستمبر کو لیا جائے گا

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں جاری داخلہ جات کے لیے درخواست دینے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ترجمان جامعہ کشمیر کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد میں مزید پڑھیں

جامعہ کشمیر میں انٹرورسٹی بیڈمنٹن،کرکٹ کے مقابلے کل شروع ہو ں گے

مظفرآباد(صباح نیوز) آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے زیر انتظام آزاد کشمیر انٹرورسٹی بیڈمنٹن بوائز اور کرکٹ گرلز چمپیئن  شپ کے مقابلے کل سے جامعہ کشمیر کے چہلہ اور کنگ عبداللہ کیمپس میں شروع ہورہے ہیں۔جامعہ کشمیر کے شعبہ مزید پڑھیں

یو این بھارت کوتنازعہ کشمیر کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر آمادہ کرے، محمود احمد ساغر

اسلام آباد: جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم مقام چیئرمین محمود احمد ساغر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں نام نہاد ریاستی اسمبلی کے انتخابات مزید پڑھیں

حریت کانفرنس کابھارتی جیلوں میں بند کشمیری سیاسی رہنماؤں کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے بھارتی جیلوں میں بند کشمیری سیاسی رہنماؤں اور نوجوانوں کی حالت زار پر شدیدتشویش کااظہارکرتے ہوئے ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان مزید پڑھیں

سرینگر میں آتشزدگی سے کم از کم تین رہائشی مکانات جل کر خاکستر

 سری نگر: سرینگر کے علاقے نورباغ میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں کم از کم تین رہائشی مکانات جل کر خاکسترہوگئے۔ آگ پیر کی صبح 7 بجے کے قریب شروع ہوئی جس میں تین رہائشی مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔ مزید پڑھیں

راجوری میں بھارتی فوجی کارروائی میں دو کشمیری نوجوان شہید

 سری نگر: بھارتی فوج نے پیر کو اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ضلع راجوری میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ بھارتی فوج نے نوجوانوں کو ضلع کے علاقے نوشہرہ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں و کشمیر ایک مشکل دور سے گزر رہا ہے یوسف تاریگامی

 سری نگر— مقبوضہ  جموں و کشمیر میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی نے کہا ہے کہ لوگوں کو ڈرانے اور دھمکانے سے امن قائم نہیں کیا جا سکتا۔ محمد یوسف تاریگامی نے ضلع کولگام میں مزید پڑھیں

ادھم پور اور گاندربل اضلاع سے دو افراد کی لاشیں برآمد

 سری نگر— مقبوضہ جموں و کشمیر میں ادھم پور اور گاندربل اضلاع سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ضلع ادھم پور کے علاقے ڈوڈو بسنت گڑھ میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے 25سالہ شخص منظور احمد کی لاش مزید پڑھیں

کشمیر کی پراپرٹی کی فروخت کے لیے کمیٹی کی تشکیل خطر ناک منصوبہ ہے ڈاکٹر خالد محمود

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی آزاد جموں  وکشمیر کے سابق امیر ڈاکٹر خالد محمود  نے پاکستان میں ریاست جموں کشمیر کی پراپرٹی کی فروخت کا  طریقہ کار طے کرنے  کے لیے کمیٹی کی تشکیل پر تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے 24 سو وارڈ ز میں درس قران کے حلقے شروع کیے جائیں گے،ڈاکٹر محمد مشتاق خان

اسلام آباد( صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرگلگت بلتستان کے ا میر ڈاکٹر محمد مشتاق خا ن نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے کارکن اللہ کے دین کا پیغام لے کر آزا دکشمیرکے شہروں اور بستیوں میں پھیل جائیں،ایک ایک مزید پڑھیں