جماعت اسلامی کی ضلع اسلام آباد میں ممبر سازی مہم بھر پور طر یقے سے جاری

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی اسلام آباد کی ممبر سازی مہم بھر پور طر یقے سے جاری ہے اسلام آباد کی تمام یونین کونسلوں میں بڑی تعداد میں  جماعت اسلامی کے کار کنان گھروں، مارکیٹوں، ہوٹلز، ڈیروں میں جا مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی موجودہ قیادت عمران خان کو دھوکہ دے رہی ہے، سینیٹر محمد طلال چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنماسینیٹر محمد طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی )کی موجودہ قیادت عمران خان کو دھوکہ دے رہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو میں محمد طلا چوہدری مزید پڑھیں

عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے دائر درخواست پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہو گی

اسلام آباد(صباح نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کے حصول کیلئے دائر درخواست  پر آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش اور بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کردیا ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ رات کے اوقات میں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ ریاض میں منعقد ہونے والی اسلامی عرب سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ سعودی عرب کے شہر ریاض میںآج (سوموار) کے روز کانفرنس کا انعقاد کیا جائے مزید پڑھیں

پاکستان کوپ-29 میں اپنے موسمیاتی اقدامات اور سموگ سمیت چیلنجز کو اجاگر کرے گا، رومینہ خورشید عالم

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان آذربائیجان میں اقوام متحدہ کی آئندہ موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ-29 میں اپنے موسمیاتی اقدامات اور سموگ سمیت چیلنجز کو اجاگر کرے گا۔اتوار مزید پڑھیں

سیو غزہ مہم کی بانی چیئرپرسن حمیرا طیبہ اسلام آباد میں گرفتار

اسلام آباد(صباح نیوز) غزہ میں نسل کشی کے چار صد دن پورا ہونے پر  سیو غزہ مہم کی بانی چیر پرسن  حمیرا طیبہ کو پولیس نے اسلام آباد پریس کلب کے سامنے مظاہرہ کرنے پر گرفتار کرلیا ہے ۔ سابق مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی سٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی سٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کرلی۔حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر وزیر اعظم آفس کی جانب سے تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ،سکیورٹی فورسز کا آپریشن ،6دہشت گرد ہلاک،6زخمی

راولپنڈی(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات قائم کرے۔مشاہد حسین سید کی تجویز

 اسلام آباد(صباح نیوز)  سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا کہ بنگلہ دیش میں تاریخی تبدیلی آئی ہے۔ تبدیلی نے جنوبی ایشیا کے سٹریٹجک منظر نامے کو تبدیل کر کے پاکستان کے لیے تاریخی مواقع کھولے ہیں۔ اسلام مزید پڑھیں