گرو نانک کی قائم کردہ اقدار سکھ برادری کیساتھ دیگر لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں ،بلاول بھٹو

کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گرو نانک کی قائم کردہ اقدار سکھ برادری کیساتھ دیگر لوگوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گرونانک دیو جی مزید پڑھیں

اسلام آباد۔۔توشہ خانہ ون کیس ، نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم قراردے کر کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)توشہ خانہ ون کیس میں قومی احتساب بیورو( نیب )نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کالعدم کرکے کیس ریمانڈ بیک کرنے کی استدعا کردی۔ توشہ خانہ ون کیس میں بانی مزید پڑھیں

حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، دونوں پارٹیاں نفرت کا نشان ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد (صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ  حکمرانوں سے جو کام لینا تھا وہ لے لیا گیا، دونوں پارٹیاں نفرت کا نشان ہیں ۔ اسلام آباد میں کچہری مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(صباح نیوز ) وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ،اجلاس میں سروسز چیفس بھی شریک ہوں گے۔18 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں قومی سلامتی امور کا جائزہ لیا جائیگا۔اجلاس مزید پڑھیں

محسن نقوی کا ہرنائی میں شہید ہونے والے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں شہید ہونے والے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید مزید پڑھیں

اسحاق ڈار متحدہ عرب امارات میں کل شروع ہونے والے سربنی یاس فورم میں شرکت کریں گے

اسلام آباد(صباح نیوز) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار متحدہ عرب امارات میں جمعہ  کو شروع ہونے والے سربنی یاس فورم   (Sir Bani Yas Forum )میں شرکت کریں گے۔ نائب وزیراعظم فورم میں عالمی رہنمائوں اور ماہرین مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ( بی آئی ایس پی )کے تحت اسلام آباد میں ساؤ تھ ساؤ تھ کوآپریش تقریب

اسلام آباد(صباح نیوز) نائیجر، مالی اور سینیگال ،  عالمی بینک، ورلڈ فوڈ پروگرام، یونیسیف، اے ڈی بی اور جی آ ئی زی کے نمائندگان  نے  بی آئی ایس پی کے خواتین کی بااختیاری، قومی ڈیٹابیس، ڈائنامک رجسٹری سینٹرز، مانیٹرنگ کے مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن کیس، پی ٹی آئی کو جواب جمع کروانے کیلئے مہلت مل گئی

اسلام آباد (صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے  انٹرا پارٹی الیکشن کیس میں پی ٹی آئی کو ایک بار پھر جواب جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی  ۔ انٹراپارٹی الیکشن کیس کی سماعت  الیکشن کمیشن کے دو رکنی کمیشن نے مزید پڑھیں

حکومت زیابیطس کے مریضوں میں اضافے پر قابو پانے اور فلاح و بہبود کیلئے پوری طرح پرعزم ہے،صدرووزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری  اوروزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت  زیابیطس کے مریضوں میں اضافے پر قابو پانے اور فلاح و بہبود کے لیے پوری طرح پرعزم ہے، زیابیطس جیسے خاموش قاتل کے مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور عراق میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزہ پابندیوں کے معاملہ پر غور

اسلام آباد(صباح نیوز)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں متحدہ عرب امارات اور عراق میں پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور مزید پڑھیں