الیکشن کمیشن کی اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو اپنے واجبات کے گوشوارے 31 دسمبر تک جمع کر انے کی ہدایت

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کو یاد دہانی کروائی ہے کہ وہ اپنے اور اپنے زیر کفالت افراد کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے 31 دسمبر 2024 تک جمع کروادیں۔یہاں جاری بیان کے مطابق الیکشن مزید پڑھیں

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار سے برطانوی پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ ہمیش فالکنر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ (مشرق وسطی، شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان) ہمیش فالکنر نے منگل کو یہاں ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کی جانب سے مزید پڑھیں

نظامِ تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ ہماری آئندہ نسلوں کی کامیابی کے لیے بنیادی شرط بھی ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نظامِ تعلیم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا نہ صرف وقت کی ضرورت ہے بلکہ ہماری آئندہ نسلوں کی کامیابی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے حال ہی میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کرنے کے خلاف دائر درخواست عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردی۔جبکہ بینچ نے مزید پڑھیں

پاکستان نے ہمیشہ دولت مشترکہ کے فیصلوں کی پاسداری کی۔سردار ایاز صادق

 اسلام آباد(صباح نیوز)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے برطانیہ کے وزیروپارلیمانی انڈرسیکریٹری برائے امور خارجہ، دولتِ مشترکہ اور ترقی ہمیش فالکنر نے ملاقات کی۔منگل کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیا ن کے مطابق سپیکر نے پارلیمنٹ ہاس آمد مزید پڑھیں

کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر غور ہوگا خواجہ آصف

کراچی (صباح نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، پاکستان دنیا بھر میں قیام امن کے لیے اپنا منفرد کردار ادا کررہا ہے، کراچی کی دفاعی نمائش میں تکنیکی معاملات سمیت اہم امور پر مزید پڑھیں

برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے

 اسلام آباد(صباح نیوز)برطانوی وزیر مملکت خارجہ برائے جنوبی ایشیا اور مشرقی وسطی ہمیش فالکنر پاکستان پہنچ گئے۔یہ کسی بھی برطانوی حکومتی شخصیت کا 30 ماہ بعد پہلا دورہ پاکستان ہے، ایئرپورٹ پر برطانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر محمد فیصل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

 اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کرتے ہوئے نیک تمناں کا اظہار کیا۔سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا چیئرمین کمیٹی سینیٹر آغا شاہزیب درانی کی زیرِ صدارت اجلاس

اسلام باد(صباح نیوز)سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر آغا شاہزیب درانی کی زیرِ صدارت پارلیمنٹ ہائوس میں منعقد ہوا۔ فنکشنل کمیٹی کے اجلاس میں وزارتِ منصوبہ بندی، خزانہ حکام کی جانب سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں شامل ججز صرف چارروز آئینی کیسز سننے کے بعد پانچویں دن ہی روٹین کے کیسزسنیں گے

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ میں شامل ججز صرف چارروز آئینی کیسز سننے کے بعد پانچویں دن ہی روٹین کے کیسز سنیں گے۔آئینی بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان سمیت دیگر ججز بدھ اور جمعرات مزید پڑھیں