اوپن یونیورسٹی نے انرولمنٹ کی تاریخ میں 5دسمبر تک توسیع کردی

 اسلام آباد (صباح نیوز)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2024 کے دوسرے مرحلے کی انرولمنٹ کی تاریخ میں 5دسمبر تک توسیع کردی ہے۔ گذشتہ دنوں  امن و امان کی صورتحال کی وجہ سے یونیورسٹی کے بعض طلبہ اپنی انرولمنٹ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی جبکہ آئینی بینچ نے معاملہ بلوچستان ہائی کورٹ کو بھجوادیا۔ بینچ نے قراردیا ہے کہ آئی جی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات، سموگ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن حسین نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں سموگ کے مسئلہ پر باہمی تعاون سے قابو پانے پر اتفاق کیا گیا اور اس ضمن میں مزید پڑھیں

190 ملین پائونڈریفرنس، بانی یی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کیخلاف سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پائونڈریفرنس  کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی جب کہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھے گئے ہیں۔ احتساب مزید پڑھیں

بھاگنے والے بزدل لاشوں اور گولیوں کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں،طلال چوہدری

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹرطلال چوہدری نے کہا ہے کہبھاگنے والے بزدل لاشوں اور گولیوں کا جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، ریاست کو کمزور سمجھنے والوں کو سبق مل گیا،امید ہے تحریک انصاف کا بار بار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج،بانی پی ٹی آئی ،بشریٰ بی بی ،علی امین ودیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

راولپنڈی (صباح نیوز)اسلام آباد میں احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی  ، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت دیگر کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق راولپنڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس کے ایک لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس کے 1 لاکھ پوائنٹس سے تجاوز پر پوری قوم کو مبارکباد دے دی۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا  کہ سٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد اور راولپنڈی کے تمام سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے ،پاکستان تحریک انصاف احتجاج کے بعد ملک میں زندگی معمول پر آگئی، راولپنڈی اور اسلام آباد کے تمام نجی اور سرکاری سکول احتجاج کے مزید پڑھیں

4 ماہ میں پاکستان کو بیرونِ ملک سے 1 ارب 72 کروڑ ڈالرز موصول

اسلام آباد(صباح نیوز )اقتصادی امور ڈویژن نے بیرونی فنانسنگ سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔ دستاویز کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستان کو 1 ارب 72 کروڑ ڈالرز موصول ہوئے، سالانہ ہدف کے مقابلے میں جولائی مزید پڑھیں