سی ڈی اے اسپتال 14 سال سے نئے ڈاکٹرز کی بھرتی کا منتظر

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومتوں کی عدم توجہ کے باعث اسلام آباد کا تیسرا بڑا سی ڈی اے اسپتال 14 سال سے نئے ڈاکٹر اور نرسنگ اسٹاف کی بھرتی کا منتظر ہے، اسپتال کا بیشتر عملہ ریٹائر ہوچکا ہے، ڈاکٹر اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کاایچ ای سی کو نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے ہائیرایجوکیشن کمیشن کو نجی یونیورسٹیز کے غیرقانونی کیمپس بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی کیمپس سے پاس طلبا کو مخصوص طریقے سے ڈگریاں دی جائیں، ملک بھر میں ہائیر مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں کمی،24 گھنٹوں میں کتنے افراد جاں بحق ہوئے،تفصیلی خبر میں جانئے

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید4مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28843تک پہنچ گئی ہے جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

پنجاب میں موروثی بیماریوں پرریسرچ کیلئے باقاعدہ انسٹی ٹیوٹ قائم کیاجارہاہے:ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (صباح نیوز) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مقامی ہوٹل میں پنجاب تھیلیسیمیا پرونشن انسٹی ٹیوٹ،تھیلیسیمیا سوسائٹی آف پاکستان،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی لاہور،میڈیکل ریسرچ کونسل یوکے اور یونیورسٹی آف لیڈزکے زیراہتمام تھیسیلیمیا بیماری کے تازہ اعدادوشمارسے عوام کو آگاہ کرنے مزید پڑھیں

کیٹگری سی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر(این سی او سی)اومی کرون وائرس کے شکار ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کو 31 دسمبر تک وطن واپسی کی اجازت دے دی۔ کورونا کے باعث پابندیوں کے شکار ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید3 افراد جاں بحق، 250نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید3مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28839تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں

پنجاب میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی پیٹرن تبدیل

لاہور(صباح نیوز)پنجاب میں میٹرک اور انٹر کا امتحانی پیٹرن تبدیل کردیا گیا، آئندہ سال امتحان نئے پیٹرن کے تحت ہوں گے۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بورڈز چیئرمینز کمیٹی نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ نئے امتحانی پیٹرن کی منظوری مزید پڑھیں

جاپان کا پاکستان کو پولیو کیلئے 4.35ملین ڈالر امداد کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) جاپان نے پاکستان کو پولیو پروگرام کے لئے 4.35 ملین ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے ، اس حوالے سے معاہدہ طے پا گیا، معاہدے پر جائیکا اور یونیسیف نے دستخط کئے ہیں۔جاپان کی جانب سے مزید پڑھیں

این آئی ایچ نے پاکستان میں پہلے اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق کر دی،پہلا کیس کونسے شہر میں آیا،خبر آ گئی

کراچی(صباح نیوز) قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)اورآغا خان یونیورسٹی ہسپتال(اے کے یو ایچ)نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کی مریضہ میں جینوم سیکوینسنگ کے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کی تشخیص ہوئی ہے۔ آغا خان یونیورسٹی ہسپتال انتظامیہ مزید پڑھیں

کوروناکی نئی قسم اومیکرون وائرس اب تک کتنے ممالک میں پھیل چکا ہے، عالمی ادارہ صحت نے بتادیا

جنیوا(صباح نیوز)کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس  63 ممالک میں پھیل چکا  ہے ۔عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون وائرس کی قسم ڈیلٹا کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے منتقل ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں