لاہور،پشاور(صباح نیوز) صوبے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا۔وزیرتعلیم پنجاب مرادراس نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 23 دسمبر سے 6 جنوری تک تعلیمی مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید14مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28863تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ این سی اوسی نے ویکسینیشن پر چھٹیوں میں تاخیرکی ہے تاہم موسم سرما کی چھٹیوں کے حوالے سے ایک دو دن میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔ میڈیاسے گفتگو کرتے مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور میں چوتھی جماعت کا طالبعلم سرکاری اسکول کے اساتذہ کی جانب سے زبردستی نکالے جانے پر والدہ کے ہمراہ عدالت پہنچ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میںسرکاری اسکول سے چوتھی کلاس کے طالب علم کو زبردستی نکالے جانے سے متعلق مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو 20دسمبر سے اسکول بند کرنے پر غور کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ اگر پنجاب حکومت نے فیصلہ نہ کیا تو عدالت فیصلہ کرے گی۔عدالت نے مارکیٹس بھی جلد بند کرنے مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)عالمی وباکے آغازسے اب تک برطانیہ میں ایک دن میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق24گھنٹوں میں کورونا کے 78ہزار610نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 165افراد ہلاک ہوگئے۔ برطانوی وزیر صحت ساجد مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پاکستان میں مہلک عالمی وباء کوروناوائرس کے مزید6مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ملک میں کوروناوائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی کل تعداد28849تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران ملک مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہورکالج برائے خواتین یونیورسٹی کے کانووکیشن میں خاتون پروفیسر ڈاکٹرفوزیہ نے معاون خصوصی وزیراعظم شہبازگل سے ڈگری لینے سے انکار دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورکالج فار ویمن یونیورسٹی کے16ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے دوسرے روز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان میں دینی مدارس اس وقت ایک بڑی تبدیلی سے گزر رہے ہیں اور یہ تبدیلی بڑی حد تک خوش آئند ہے۔ مدارس میں یہ احساس بڑھ رہا ہے کہ انہیں بدلتے ہوئے معاشرے اور معاشرتی اقدار کے مزید پڑھیں
جینوا(صباح نیوز)عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ اومیکرون ویرینٹ غیرمعمولی تیزی سے پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم نے جینیوا میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ 77ممالک میں اومیکرون ویرینٹ کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مزید پڑھیں