اسلام آباد انتظامیہ کے افسران سوشل میڈیا اور مین اسٹریم میڈیا پر اعلان کررہے تھے کہ وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144نافذ ہے، اس لیے یہاں کسی کو جلسہ کرنے کی اجازت ہے نہ جلوس نکالنے کی۔ اِس واضح اعلان کے مزید پڑھیں
جن رشتوں کے بغیر زندگی گزارنا ناممکن محسوس ہوتا تھا ان کی اموات کو بھی اللہ کی رضا تسلیم کرنے کا حوصلہ مجھے کئی دہائیوں تک میسر رہا ہے۔عمرکے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مگر ہمت اب جواب مزید پڑھیں
14 اگست کے بابرکت دن ساڑھے گیارہ بجے عُمان کے دارالحکومت مسقط کے ایئرپورٹ پر اُترے تو ایک عجیب سی کشادگی اور اپنائیت کا احساس ہوا، ماحول، لباس اور لوگ اپنے اپنے سے لگے۔ عمان کی خاص پہچان ان کا مزید پڑھیں
عمران خان نے بہت مایوس کیا۔ ملعون سلمان رشدی پر حملے کو انہوں نے Sad (افسوسناک) اور Terrible (ہولناک) کہا۔ برطانوی اخبار گارڈین کو دئیے گئے اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے جو بات کی، اسے پڑھ کر بہت دکھ مزید پڑھیں
ساون اور بھادوں کو جدا کرتی لکیر کے یہی امس بھرے دن تھے۔ برساتی پانی کے چھوٹے بڑے جوہڑوں کے گرد فسادات کے جہنم سے بچ نکلنے والے بے گھر انسان ٹولیوں کی صورت ہیضے کی وبا میں جانیں دے مزید پڑھیں
خداوندا یہ سب بے آسرا بُوڑھے، جواں،بچے ترا کنبہ کہاں ٹھہرے، کہاں جائے مسیحا؛ چاہئے مالک جو کشتی پہ سوار آئے جگر گوشوں کو اپنی گود لے اور امْن کی بستی اُتار آئے تھکی آنکھوں میں نیند اُترے، دلوں کو مزید پڑھیں
واش روم کا ماحول خوف ناک حد تک گندا تھا چھوٹے بچے کی نیکر جوتوں پر گری ہوئی تھی اور وہ دونوں ہاتھ کموڈ میں ڈال کر پانی باہر فرش پر پھینک رہا تھا دوسرا لڑکا ذرا بڑا تھا شاید مزید پڑھیں
آج اتوار ہے۔ اپنے بیٹوں۔ بیٹیوں۔ پوتوں پوتیوں نواسوں نواسیوں سے ملنے۔ ان کے سوالات کے جواب دینے کا دن۔ میں تو بہت غم زدہ شرمندہ ہوں کہ اللہ کی رحمت کو ہم نہیں سنبھال سکے۔ میٹھا پانی جو اوپر مزید پڑھیں
بھارتی پینل کوڈ کے مطابق عمر قید بھگتنے والے مجرموں کو حق ہے کہ وہ کم ازکم چودہ برس جیل میں گذارنے کے بعد باقی مدت کی معافی سے متعلق اعلی عدالت کو درخواست دے سکیں۔ عدالت عموما ایسی درخواستوں مزید پڑھیں
مغربی دنیا میں حکومتیں مضبوط ہیں لیکن معاشرے نہیں جب کہ پاکستان میں حکومتیں کبھی مضبوط نہیں رہیں جب کہ معاشرہ مختلف مستحکم ستونوں پر کھڑا رہا ۔ مثلا امریکہ میں دنیا بھر سے مختلف مذاہب اور نسلوں کے حامل مزید پڑھیں