الحمد للہ،یومِ عاشور امن اور خیر خیریت سے گزر گیا ہے۔ ہم سب نے 14 اگست کو پاکستان کا 75 واں یومِ آزادی بھی محبت اور تزک و احتشام سے منا لیا۔ ہم نے اس یومِ آزادی کے موقعے پر مزید پڑھیں
عمران خان صاحب کا دعوی ہے کہ فقط ایک ٹی وی چینل اور اس سے وابستہ صحافیوں کے علاوہ وطن عزیز کے دیگر صحافتی ادارے کرائے کے ٹٹو اور ضمیر فروش ہیں۔میرے ساتھ اگرچہ 13اگست کی رات واقعہ یہ ہوا مزید پڑھیں
پاکستان کو آزادی حاصل کئے 75برس مکمل ہو گئے۔ آج سیاسی رہنما حب الوطنی میں نچڑتے بیان جاری کریں گے۔ میڈیا کی قومی وابستگی کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ برسوں سے یومِ پاکستان، یومِ آزادی اور مزید پڑھیں
میں نے مونس الہی سے پوچھا خاندان میں اختلافات کہاں سے شروع ہوئے؟ ان کا جواب تھا جائیداد کی تقسیم سے ظہور الہی فیملی نے اپنے اثاثے ہمارے بچپن میں آپس میں تقسیم کر لیے تھے، صرف لاہور کا گھر مزید پڑھیں
آج اتوار ہے۔ بیٹے بیٹیوں، پوتوں پوتیوں، نواسوں نواسیوں کے سوالات کا جواب دینے کا دن۔ مگر آج کا اتوار تو بہت ہی اہم ہے بلکہ اہم ترین۔ یہ ہماری آزادی کے 75ویں سال یعنی ڈائمنڈ جوبلی کے سال کا مزید پڑھیں
پاکستان مدینہ منورہ کے بعد کرہ ارض پر اسلام کے آفاقی و غیر فانی نظریہ لا الہ الا اللہ کی بنیاد پر وجود میں آنے والی پہلی مملکت خدا داد ہے ، پاکستان کا قیام بلاشبہ بیسویں صدی کا عظیم مزید پڑھیں
آپ کا نیاز مند پیدا ہوا تو لہو کی لکیر کھنچے 17 برس گزر چکے تھے، بے گھری کے نشان ابھی باقی تھے۔ منٹوآ نے پہلے سے آزادی اور بٹوارے کی حکایت لکھ رکھی تھی، کچھ کے لئے سب لٹ مزید پڑھیں
اصل کمال عمران خان کا تھا جب کہ نیوٹرلز نے اصل غلطی کا ارتکاب کیا۔ عمران خان بڑے چالاک، شاطر اور میکاولی کے پیروکار ہیں جب کہ نیوٹرلز طاقتور اور منظم ہونے کے باجود سیاست، صحافت اور سفارت کی چالوں مزید پڑھیں
کے پی کے میں ٹی ٹی پی کے لوگوں کی واپسی کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ سوات، دیر، شمالی وزیر ستان، جنوبی وزیرستان سمیت کئی قبائلی علاقوں میں طالبان کی واپسی کے شواہد سامنے آرہے ہیں۔ ضلع دیر میں مزید پڑھیں
عمران خان کے حریف اور حلیف، سبھی،ان کی سیاسی توانائیوں اور سیاسی تحرک پر حیران بھی ہیں اور کسی قدر پریشان بھی۔اقتدار سے بوجوہ محروم کیے جانے کے باوجود حریفوں کے خلاف ان کی للکار ماند اور مدہم نہیں پڑی مزید پڑھیں