نومبر کی 11 تاریخ کو اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور نے مجھے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری سے نوازا اس کے لیے اسپیشل کانووکیشن کا انتظام کیا گیا تھا۔ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے جب ڈگری سونپی اور پورے ہال نے مزید پڑھیں
چند روز قبل انگریزی روزنامہ ڈان کا سنڈے ایڈیشن پڑھتے ہوئے اچانک دریافت ہوا کہ اردو میں افغان جہاد سے جڑے معاملات پر حال ہی میں ایک کتاب لکھی گئی ہے۔جنگ نامہ اس کتاب کا عنوان ہے اور اسے ہمارے مزید پڑھیں
مستقبل کی جمہوری بنیاد کو مضبوط کرنا ہے تو ماضی کے پوشیدہ جھروکوں کا بھی جائزہ لینا ہوگا ۔دیکھنا ہو گا کہ میاں صاحب اور خان صاحب کیوں اور کیسے نکالے گئے ،ان دونوں کے نکالے جانے میں کتنی مماثلت مزید پڑھیں
ہفتے کی رات سونے سے قبل حسب عادت سوشل میڈیا پر سرسری نگاہ ڈالی۔ ماضی کے ٹویٹر اور ان دنوں ایکس کہلاتے پلیٹ فارم پر نگاہ پڑی تو وہاں اسد عمر سے منسوب ایک پیغام نظر آیا۔اسے پڑھا تو اعتبار مزید پڑھیں
موسم کے رنگ ڈھنگ، ناز نخرے اور اُتار چڑھاؤ ہمارے وجود کی شادمانی اور اداسی کا سبب بنتے ہیں۔ہماری ذات کائنات کا جزو ہے۔ کُل میں ہونے والی تبدیلیوں کا ہمارے وجود پر اثرانداز ہونا بالکل فطری ہے۔جس طرح گرمی مزید پڑھیں
ایک مہینے سے زائد کا عرصہ ہو گیا، اسرائیل کی غزہ پرتباہ کن بمباری کو (جو اب بھی جاری ہے)۔ گیارہ ہزار فلسطینی جن میں تقریباً آدھی تعداد بچوں کی ہے شہید ہو چکے ہیں۔اس کے بعد مسلم امہ کے مزید پڑھیں
انصافی:حد ہوگئی ہے، تاریخ میں اس قدر زیادتیاں کبھی ہوئی نہیں ہیں جتنی تحریک انصاف کے ساتھ ہو رہی ہیں۔ عورتیں، ہمارے لیڈر اور ورکرز جیلوں میں بند ہیں اور ہمیں کارنر میٹنگ تک کرنے کی اجازت نہیں۔ آپ لوگوں مزید پڑھیں
مورائیٹس (Stamatis Moraitis) ایکاریا (Ikaria) میں پیدا ہوا تھا ایکاریا یونان کا چھوٹا سا جزیرہ ہے اور ترکی سے صرف 30 کلو میٹر کے فاصلے پر ہے آپ فیری کے ذریعے چند منٹوں میں ترکی سے ایکاریا پہنچ سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
اب تک اضطراب کی نہ جانے کتنی آندھیاں سہی ہیں۔ بیزاری کے کتنے طوفان دیکھے ہیں۔ آنکھوں میں کتنے آتش فشاں محسوس کیے ہیں۔ چھ دہائیوں سے ایک دو سال زیادہ سے قلم کاغذ دماغ دل سنبھالنے میں مصروف ہوں۔ مزید پڑھیں
نیشنل اور انٹرنیشنل میڈیا کے ذریعے یہ خبر یقینا سب نے دیکھی اور سنی ہوگی کہ پاکستان کے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑصاحب مسلم سربراہان مملکت کی کانفرنس میں شرکت کے لیے سرزمین عرب پر پہنچ چکے ہیں اور وہاں مزید پڑھیں