موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، آوٹ لک مثبت کردیا

اسلام آباد(صباح نیوز)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اضافہ کر تے ہوئے آوٹ لک مستحکم سے مثبت کردیا۔ موڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ سی اے اے 3 سے سی اے اے 2 کر دی۔موڈیز کا مزید پڑھیں

ایف پی سی سی آئی کا شرح سود  میں نمایاں کمی کا مطالبہ

کراچی (صباح نیوز) وفاق ایوان ہائے صنعت و تجارت کے صدر عاطف اکرام شیخ نے شرح سود میں نمایاں کمی کا مطالبہ کردیا ایک بیان میں عاطف اکرام  نے کہا ہے کہ گزشتہ دو مانیٹری پالیسی میٹنگز میں پالیسی ریٹ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شوگر برآمد کرنے اور عزم استحکام آ پریشن کے لئے 20 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے شوگر برآمد کرنے اور عزم استحکام آ پریشن کے لئے 20 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی ہے ۔وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔محمد اورنگزیب

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ مزید پڑھیں

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کم سے کم وقت میں مکمل کی جائے، وزیرنجکاری عبدالعلیم خان کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو مرحلہ وارپرائیویٹائز کیاجارہاہے، اس عمل کو شفاف بنانے کے لیے تکنیکی پہلوں کو مد نظررکھا جائے اور اسیکم سیکم وقت میں مکمل مزید پڑھیں

چکن سستا کرنے کی درخواست،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم

لاہور (صباح نیوز) لاہورہائیکورٹ نے برائلر مرغی کا گوشت سستا کرنے کے لئے متفرق درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی برائلر مرغی کا مزید پڑھیں

چینی سرمایہ کار الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کیلئے 3000 چارجنگ سٹیشنز قائم کریں گے ۔چوہدری شافع حسین

اوکاڑہ(صباح نیوز) پنجاب کے  وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا کہا کہ چینی سرمایہ کار گروپ 100 ملین ڈالر کی لاگت سے پاکستان بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی چارجنگ کیلئے 3000 چارجنگ سٹیشنز بھی قائم کرے گی۔ اس مزید پڑھیں

 ایشیائی ترقیاتی بینک کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز، ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی)نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس ریفارمز اور ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اے ڈی بی کے مطابق اوپن پلاٹس پر 6 سال بعد ٹیکس استثنیٰ ختم اور پراپرٹی ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں