مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں اضافہ

 اسلام آباد(صباح نیوز)  ایس آئی ایف سی کی کاوشوں کے باعث مالی سال 2023-2024 کے دوران ملکی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی تجارتی اشیا مزید پڑھیں

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، مزید 24 اداروں کی نجکاری کی منظوری

 اسلام آباد(صباح نیوز) کابینہ کمیٹی برائے نجکاری ( سی سی او پی )نے منافع بخش اداروں کی نجکاری پر غور کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے نجکاری پروگرام میں مزید 24 ریاستی ادارے شامل کرنے کی منظوری دے دی۔نجکاری کمیٹی مزید پڑھیں

ای سی سی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی

اسلام آباد(صباح نیوز)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی منظوری دیدی ہے۔ای سی سی کا اجلاس جمعہ کو یہاں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب کی زیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیر صنعت مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے 12 رکنی اعلی سطح کے چینی وفدکی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وانگ فوکانگ کی سربراہی میں 12 رکنی اعلی سطح کے  چینی وفد نے ملاقات  کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، وفاقی وزرا سید محسن نقوی،  احسن مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کے 13 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے پاور ڈویژن کے 13 اداروں کی نجکاری کی منظوری دے دی۔ ایک نجی ٹی وی نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کی پاورڈویژن کے13 اداروں کی نجکاری کرنے کی منظوری دے دی۔اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

ریٹیلرز پر ٹیکس لگائیں گے، ہر شعبے کو ٹیکس نیٹ میں حصہ ڈالنا پڑے گا، وزیر خزانہ

 کراچی(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ریٹیلرز پر ٹیکس لگائیں گے، کیونکہ ہر شعبے کو ٹیکس نیٹ میں اپنا حصہ ڈالنا پڑے گا، اگر ہم ایسا نہیں کریں گے تو پھر ہم ایسے ہی واپس مزید پڑھیں

زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے ماہرین اور سٹیک ہولڈرز پر مشتمل ٹاسک فورس قائم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر برائے قومی خوراک اور تحقیق رانا تنویر حسین نے زراعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے ماہرین اور سٹیک ہولڈرز پر مشتمل ایک ٹاسک فورس کے قیام پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ تاکہ فصلوں کی پیداوار میں مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی 10 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتاہے: احسن اقبال

  اسلام آباد(صباح  نیوز) منصوبہ بندی و ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت میں دنیا کی 10 سے 15 بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کی صلاحیت ہے، لیکن 2035 تک ایک ٹریلین ڈالر مزید پڑھیں

بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

اسلا م آباد(صباح نیوز)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے معاشی صورت حال میں بہتری کے باعث پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی۔معاشی درجہ بندی کے عالمی ادارے فچ نے معاشی صورت حال میں بہتری کے باعث پاکستان کی ریٹنگ مزید پڑھیں