یونیورسٹیاں۔ بند گلی سے نکال سکتی ہیں : تحریر محمود شام

آج اتوار ہے۔ بیٹوں بیٹیوں۔ پوتوں پوتیوں۔ نواسوں نواسیوں۔ بہوؤں اور دامادوں کے ساتھ نشست کا دن۔دوپہر کا کھانا ساتھ کھائیں۔ ان کی حیران کردینے والی باتیں سنیں۔ ان کے ذہنوں میں تڑپتے سوالات کے جواب دیں۔ ان سے آگے مزید پڑھیں