گوجرانوالہ سے 10 ہزار ڈالر تاوان کیلئے مغوی 7 سالہ بچہ بازیاب، ملزمان ماں بیٹا گرفتار

گوجرانوالہ(صباح نیوز) گوجرانوالہ سے 10 ہزار ڈالر تاوان کی خاطر اغوا ہونے والے 7 سالہ بچے کو بازیاب کروالیا گیا ہے۔ پولیس نے 7 سالہ عیسیٰ کے اغوا میں ملوث ملزمان ماں اور بیٹے کو گرفتار کر کے ان کے مزید پڑھیں